تھائی لینڈ: اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
تھائی لینڈ کے ایک اسکول میں طالب علم کی فائرنگ کے نتیجے میں ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حملہ آور نے بھی خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنکاک کے مضافات میں واقع نونتھابوری اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال […]
