لاہورکی میوزک اکیڈمی کے بچوں نے نارویجن موسیقارکو بھی جھومنے پر مجبورکردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہورکی سرتال اکیڈمی کے بچوں نے ناروےکے موسیقار ولیم گیمبورگ کو بھی جھومنے پر مجبور کردیا، بچوں نے ایسے سر لگائےکہ نارویجن موسیقار بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ولیم گیمبورگ نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا تو دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو وائرل […]
