Poslanews News

54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز واپڈا کی 5گولڈ میڈلز کیساتھ برتری

کراچی میں جاری 54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز واپڈا نے پانچ گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری حاصل کرلی، شجر عباس اور فائقہ ریاض سو میٹر ریس جیت کر پاکستان کے تیز ترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ بن گئے، سندھ اور ایچ ای سی نے بھی ایک ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔

54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز واپڈا کی 5گولڈ میڈلز کیساتھ برتری Read More »

Scroll to Top