سعودی گروپ کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
اسلام آباد: سعودی عرب کے ایک سرمایہ کارگروپ نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ گزشتہ روز و فاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کاروباری شخصیات، اوورسیز پاکستانیوں اور میڈیا نمائندگان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی۔ اس دوران پاکستان کے مختلف […]
سعودی گروپ کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی Read More »

