Poslanews News

کامن ویلتھ گیمز: قومی باکسر فاطمہ زہرہ نے ویمن باکسنگ میں پاکستان کیلئے میڈیل یقینی بنادیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو پہلی اچھی خبر مل گئی ہے، قومی خاتون باکسر فاطمہ زہرہ  نے  ویمن باکسنگ کےکوارٹر فائنل میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان کی خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز کی ویمنز 60 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں نیوزی لینڈ کی […]

کامن ویلتھ گیمز: قومی باکسر فاطمہ زہرہ نے ویمن باکسنگ میں پاکستان کیلئے میڈیل یقینی بنادیا Read More »

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 50 افراد زخمی، ہزاروں مکانات کی بجلی منقطع

جاپان کے جنوبی صوبے کوماموتو پریفیکچر میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد زخمی ہو گئے جب کہ ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع اور ٹرانسپورٹ نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 7.1 شدت کے زلزلے نے سڑکوں کو تباہ کردیا اور مختلف عمارتوں کو نقصان

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 50 افراد زخمی، ہزاروں مکانات کی بجلی منقطع Read More »

ویڈیو: اداکارہ صاحبہ اور متھیرا ریمپ واک کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں

سینئر اداکارہ صاحبہ اور ٹی وی ہوسٹ متھیرا ریمپ واک کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں۔ حال ہی میں ایک فیشن ایونٹ ‘ریمپ واک اسٹائل رن وے فیشن 2026’ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور ٹی وی شو میزبان متھیرا نے ریمپ واک کی۔ ریمپ واک کے دوران

ویڈیو: اداکارہ صاحبہ اور متھیرا ریمپ واک کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں Read More »

اداکار فہد شیخ نے سید محمد احمد کا مذاق بنانے پر ان سے معافی مانگ لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار  فہد شیخ نے سینئر اداکار سید محمد احمد کا مذاق بنانے پر ان سے معافی مانگ لی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر سید محمد احمد نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے سیٹ پر سر پر بال نہ ہونے کا مذاق اڑانے  پر جونئیر اداکار کا نام

اداکار فہد شیخ نے سید محمد احمد کا مذاق بنانے پر ان سے معافی مانگ لی Read More »

20 کروڑ تک کاروبار والے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ

اسلام آباد: ایف بی آر نے سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ کر دی۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت ٹیکس سال 2026 کے لیے مجموعی کاروبار پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ مزید برآں مقررہ تاریخ تک ٹیکس ریٹرن جمع

20 کروڑ تک کاروبار والے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ Read More »

امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کو ترک کرے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ ()امریکی وفاقی مواصلاتی کمیشن نے اعلان کیا کہ غیر ملکی ساختہ پاور اِنورٹرز اور جدید روبوٹک آلات کو “کورڈ لسٹ” میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت متعلقہ نئے ماڈلز ایف سی سی سرٹیفکیشن حاصل نہیں کر سکیں گے، جس کے باعث انہیں امریکی منڈی میں فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔جمعرات

امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کو ترک کرے، چینی وزارت تجارت Read More »

زائد پیداواری صلاحیت” کا بیانیہ بے بنیاد، چین دنیا کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ ()حالیہ برسوں میں بعض مغربی معیشتوں نے چین کی “زائد پیداواری صلاحیت” اور “چائنا شاک 2.0” جیسے بیانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور انہیں مختلف تحفظ پسندانہ اقدامات کے جواز کے طور پر استعمال کیا ہے۔ چین کی وزارتِ تجارت نے نام نہاد “زائد پیداواری صلاحیت” کے مسئلے پر چین کا مؤقف

زائد پیداواری صلاحیت” کا بیانیہ بے بنیاد، چین دنیا کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، چینی میڈیا Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض 3 سال کیلئے  رول اوور کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا تھا۔ ذرائع

سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا Read More »

ٹیکس سال 2026 کیلئے خوردہ فروشوں کی فکسڈ اسکیم کا خصوصی طریقہ کار جاری

ٹیکس سال 2026 کے لیے خوردہ فروشوں کی فکسڈ اسکیم کا خصوصی طریقہ کار جاری کردیا گیا۔  ایک سے زائد دکانوں کے مالکان، ٹئیر ون ریٹیلرز اور بعض پیشہ ور افراد اس سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ  2025 کے ریٹرن فائلرز کے لیے بھی شرائط مقرر کی گی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف

ٹیکس سال 2026 کیلئے خوردہ فروشوں کی فکسڈ اسکیم کا خصوصی طریقہ کار جاری Read More »

رواں ماہ چین کے 1.4 ارب ڈالر قرض سمیت 2.2 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی: گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کردیا جس کی چند ہفتوں میں دوبارہ فنانسنگ متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ جولائی میں 2.2 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے ادا کیے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا حجم 26.5 ارب ڈالر سے کم ہو کر 21.5ارب ڈالر رہ گیا،

رواں ماہ چین کے 1.4 ارب ڈالر قرض سمیت 2.2 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

Scroll to Top