Poslanews News

عرب امارات میں مربوط مصنوعی ذہانت پر مبنی عدالتی پلیٹ فارم متعارف

ابوظبی: عرب امارات نے قانونی اور عدالتی معاملات میں مصنوعی ذہانت کو متعارف کرادیا۔ اماراتی حکام کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی عدالتی پلیٹ فارم متعارف کروایا گیا ہے، یہ  پلیٹ فارم مقدمات کی کارروائی تیز اور قانونی خدمات مزید مؤثربنائے گا۔ حکام نے بتایا کہ  اےآئی عدالتی نظام ججز کی معاونت کرے گا تاہم حتمی […]

عرب امارات میں مربوط مصنوعی ذہانت پر مبنی عدالتی پلیٹ فارم متعارف Read More »

کینیڈا: 139 ملین ڈالر کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، متعدد بھارتی نژاد ڈرائیور گرفتار

کینیڈا میں سرحد پار اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق کینیڈین حکام نے گرفتار ملزمان سے 139 ملین ڈالر مالیت کی تقریباً 1.7 ٹن غیر قانونی منشیات برآمد کی ہیں۔ بھارتی ٹی وی

کینیڈا: 139 ملین ڈالر کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، متعدد بھارتی نژاد ڈرائیور گرفتار Read More »

پاکستان کو صوبوں میں وسائل کی تقسیم کے موجودہ نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے: یو این ڈی پی

اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو ترقیاتی پالیسیوں اور ان پر نچلی سطح تک مؤثر عملدرآمد کے درمیان گہرے خلا کا سامنا ہے۔  وزارتِ منصوبہ بندی میں “ایک قوم کا تبدیلی کا موڑ: پاکستان کی آبادی اور ترقی” کے عنوان سے منعقدہ اسٹریٹجک

پاکستان کو صوبوں میں وسائل کی تقسیم کے موجودہ نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے: یو این ڈی پی Read More »

ویزا مسائل کا شکار افرادکیلئے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے

ویزا مسائل کا شکار  افراد کے لیے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے ہیں۔ دبئی امیگریشن کے سربراہ  لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری نے دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ پریس بریفنگ میں کہا کہ  ویزا مسائل میں گھرےافراد فوری رابطہ کریں، دبئی امیگریشن کے الویر سینٹر پہنچیں اور مسائل بیان کریں۔ سربراہ دبئی امیگریشن کا کہنا

ویزا مسائل کا شکار افرادکیلئے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے Read More »

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے بعد اسکولوں کے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل

بھارت کی ریاست مغربی بنگال نے اسکولوں میں تقسیم کیے جانے والے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل ریاستی حکومت نے اسکولوں کے طلبہ میں تقسیم کیے جانے والے کھانوں میں انڈوں کو سبزیوں پر مشتمل متبادل سے بدلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے بعد اسکولوں کے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل Read More »

Scroll to Top