جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 50 افراد زخمی، ہزاروں مکانات کی بجلی منقطع
جاپان کے جنوبی صوبے کوماموتو پریفیکچر میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد زخمی ہو گئے جب کہ ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع اور ٹرانسپورٹ نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 7.1 شدت کے زلزلے نے سڑکوں کو تباہ کردیا اور مختلف عمارتوں کو نقصان […]
جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 50 افراد زخمی، ہزاروں مکانات کی بجلی منقطع Read More »

