Bill Oddie: Wildlife presenter and Goodies star dies aged 85

Oddie’s agent paid tribute to the ‘Springwatch’ presenter’s ‘intelligence’ and ‘wit’ Bookmark popover Removed from bookmarksClose popover Get the latest entertainment news, reviews and star-studded interviews with our Independent Culture email Email *SIGN UP Wildlife presenter and Goodies star Bill Oddie has died at the age of 85, his agent has said. The TV star

Bill Oddie: Wildlife presenter and Goodies star dies aged 85 Read More »

چین کے “تازہ نئے تین نمایاں برآمدی شعبے” عالمی منڈی میں تیزی سے ابھرنے لگےچین سے برآمد کیے جانے والے روبوٹس کی رسائی 141 ممالک اور خطوں تک پھیل گئیبیجنگ ()حالیہ چند برسوں میں برقی مسافر گاڑیاں، لیتھیم بیٹریاں اور شمسی بیٹریاں چین کی برآمدات کے ” نئے تین نمایاں شعبے” قرار دیے جاتے تھے، تاہم رواں سال کی پہلی ششماہی میں روبوٹس، مصنوعی ذہانت اور اختراعی ادویات پر مشتمل ” تازہ نئے تین نمایاں شعبے” مستقبل کی صنعتوں کی علامت بن کر چین کی غیر ملکی تجارت کی نئی شناخت کے طور پر ابھر رہے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران چین کے لارج اے آئی ماڈلز کے ہفتہ وار مجموعی استعمال کا پیمانہ 36.11 ٹریلین ٹوکنز تک پہنچ گیا، جس کے ساتھ چین مسلسل بارہویں ہفتے بھی اس شعبے میں دنیا میں پہلے نمبر پر برقرار رہا۔رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین سے برآمد کیے جانے والے روبوٹس کی رسائی 141 ممالک اور خطوں تک پھیل چکی ہے۔ اس دوران سرجیکل روبوٹس کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.3 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ان کی برآمدی منڈیوں کی تعداد 23 سے بڑھ کر 49 ہو گئی۔اسی عرصے میں چین کی نیشنل میڈیکل پراڈکٹس ایڈمنسٹریشن نے 38 نئی فرسٹ کلاس اختراعی ادویات کی منظوری دی، جن میں سے 11 ایسی ادویات ہیں جو نئے اہدافی علاج پر مبنی عالمی سطح کی نئی ادویات شمار ہوتی ہیں۔ یہ تمام ادویات چین کی مقامی دوا ساز کمپنیوں نے خود تیار کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اختراعی ادویات کی بیرونی لائسنسنگ سے متعلق معاہدوں کی مجموعی مالیت تقریباً 110 ارب امریکی ڈالر رہی، جبکہ ان کے خریداروں میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی سمیت 20 ممالک اور خطے شامل ہیں۔ اس وقت چین میں زیرِ تحقیق نئی ادویات کی تعداد عالمی مجموعے کا تقریباً 30 فیصد ہے، جس کے ساتھ چین اس شعبے میں دنیا میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

Date . 27/ July/2026

چین کے “تازہ نئے تین نمایاں برآمدی شعبے” عالمی منڈی میں تیزی سے ابھرنے لگےچین سے برآمد کیے جانے والے روبوٹس کی رسائی 141 ممالک اور خطوں تک پھیل گئیبیجنگ ()حالیہ چند برسوں میں برقی مسافر گاڑیاں، لیتھیم بیٹریاں اور شمسی بیٹریاں چین کی برآمدات کے ” نئے تین نمایاں شعبے” قرار دیے جاتے تھے، تاہم رواں سال کی پہلی ششماہی میں روبوٹس، مصنوعی ذہانت اور اختراعی ادویات پر مشتمل ” تازہ نئے تین نمایاں شعبے” مستقبل کی صنعتوں کی علامت بن کر چین کی غیر ملکی تجارت کی نئی شناخت کے طور پر ابھر رہے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران چین کے لارج اے آئی ماڈلز کے ہفتہ وار مجموعی استعمال کا پیمانہ 36.11 ٹریلین ٹوکنز تک پہنچ گیا، جس کے ساتھ چین مسلسل بارہویں ہفتے بھی اس شعبے میں دنیا میں پہلے نمبر پر برقرار رہا۔رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین سے برآمد کیے جانے والے روبوٹس کی رسائی 141 ممالک اور خطوں تک پھیل چکی ہے۔ اس دوران سرجیکل روبوٹس کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.3 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ان کی برآمدی منڈیوں کی تعداد 23 سے بڑھ کر 49 ہو گئی۔اسی عرصے میں چین کی نیشنل میڈیکل پراڈکٹس ایڈمنسٹریشن نے 38 نئی فرسٹ کلاس اختراعی ادویات کی منظوری دی، جن میں سے 11 ایسی ادویات ہیں جو نئے اہدافی علاج پر مبنی عالمی سطح کی نئی ادویات شمار ہوتی ہیں۔ یہ تمام ادویات چین کی مقامی دوا ساز کمپنیوں نے خود تیار کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اختراعی ادویات کی بیرونی لائسنسنگ سے متعلق معاہدوں کی مجموعی مالیت تقریباً 110 ارب امریکی ڈالر رہی، جبکہ ان کے خریداروں میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی سمیت 20 ممالک اور خطے شامل ہیں۔ اس وقت چین میں زیرِ تحقیق نئی ادویات کی تعداد عالمی مجموعے کا تقریباً 30 فیصد ہے، جس کے ساتھ چین اس شعبے میں دنیا میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ Read More »

نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پا کستان سمیت 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت کی تصدیق اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام پہلی مرتبہ اس نمائش میں شر یک ہوگابیجنگ ()نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) سے متعلق منعقدہ پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اب تک 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ مالدووا، رومانیہ اور اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) پہلی مرتبہ اس نمائش میں شرکت کریں گے۔پریس بریفنگ کے مطابق اب تک 99 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والی 1,200 سے زائد کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 100 سے زیادہ کا اضافہ ہے۔شرکت کرنے والی کمپنیوں میں 265 عالمی فارچیون 500 اور مختلف شعبوں کی سرکردہ کمپنیاں شامل ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 کمپنیوں کا اضافہ ہے۔اس کے علاوہ 169 کمپنیاں اور 30 غیرملکی ادارے ایسے ہیں جو مسلسل نویں مرتبہ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کریں گے ۔

DATE . 27/July/2026

نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پا کستان سمیت 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت کی تصدیق اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام پہلی مرتبہ اس نمائش میں شر یک ہوگابیجنگ ()نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) سے متعلق منعقدہ پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اب تک 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ مالدووا، رومانیہ اور اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) پہلی مرتبہ اس نمائش میں شرکت کریں گے۔پریس بریفنگ کے مطابق اب تک 99 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والی 1,200 سے زائد کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 100 سے زیادہ کا اضافہ ہے۔شرکت کرنے والی کمپنیوں میں 265 عالمی فارچیون 500 اور مختلف شعبوں کی سرکردہ کمپنیاں شامل ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 کمپنیوں کا اضافہ ہے۔اس کے علاوہ 169 کمپنیاں اور 30 غیرملکی ادارے ایسے ہیں جو مسلسل نویں مرتبہ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کریں گے ۔ Read More »

چینی وزیر خا رجہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ کی اعلیٰ سطح کانفرنس میں شرکت کریں گےبیجنگ ()چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے آغاز کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطح کانفرنس 28 جولائی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اس کانفرنس میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔کانفرنس کا موضوع “گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ، پائیدار ترقی کے روشن مستقبل کی جانب ایک نئی پیش رفت” ہے۔کانفرنس میں اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ حکام، “گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو فرینڈز گروپ” کے رکن ممالک کے چین میں تعینات سفارتکار، چین میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی نظام کے اداروں کے نمائندے، ممتاز ماہرین اور دانشوروں سمیت چین اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔شرکاء کانفرنس کے دوران گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو پر عمل درآمد کی پیش رفت، مستقبل میں تعاون کے اہم شعبوں اور عالمی ترقی میں اس اقدام کی خدمات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کریں گے۔

DATE . 27/July/2026

چینی وزیر خا رجہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ کی اعلیٰ سطح کانفرنس میں شرکت کریں گےبیجنگ ()چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے آغاز کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطح کانفرنس 28 جولائی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اس کانفرنس میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔کانفرنس کا موضوع “گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ، پائیدار ترقی کے روشن مستقبل کی جانب ایک نئی پیش رفت” ہے۔کانفرنس میں اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ حکام، “گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو فرینڈز گروپ” کے رکن ممالک کے چین میں تعینات سفارتکار، چین میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی نظام کے اداروں کے نمائندے، ممتاز ماہرین اور دانشوروں سمیت چین اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔شرکاء کانفرنس کے دوران گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو پر عمل درآمد کی پیش رفت، مستقبل میں تعاون کے اہم شعبوں اور عالمی ترقی میں اس اقدام کی خدمات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کریں گے۔ Read More »

امریکہ دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت

یہ رویہ مصنوعی ذہانت کے میدان میں غلبے کی پالیسی کی ایک واضح مثال ہے، تر جمان بیجنگ ()چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کے ممکنہ منصوبے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ

امریکہ دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت Read More »

چین نے امریکہ کے “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 ٹیرف اقدامات کو یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندانہ قرار دے دیا

بیجنگ ()چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے نام نہاد “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 تحقیقات کے حتمی اقدامات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی جبری مشقت کی ہمیشہ مخالفت کرتا آیا ہے، ملک میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے جامع قوانین

چین نے امریکہ کے “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 ٹیرف اقدامات کو یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندانہ قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top