سلوواکیہ کے صدر چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئےدورے کے دوران صدر پیلیگرینی چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گےبیجنگ ()سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورۂ چین بھی ہے۔دورے کے دوران صدر پیلیگرینی چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گے، جس میں دونوں رہنما چین اور سلوواکیہ کے تعلقات کی آئندہ سمت اور آئندہ تعاون کے خدوخال پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اس دورے کے حوالے سے کہا ہے کہ چین سلوواکیہ کے ساتھ مل کر اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی اور سیاسی باہمی اعتماد کو مزید مستحکم بنانے کا موقع بنانا چاہتا ہے۔ چین دونوں ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں عملی تعاون اور تبادلوں کو مزید وسعت دینے کے لیے سلوواکیہ کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔

DATE . 27/July/2026

سلوواکیہ کے صدر چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئےدورے کے دوران صدر پیلیگرینی چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گےبیجنگ ()سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورۂ چین بھی ہے۔دورے کے دوران صدر پیلیگرینی چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گے، جس میں دونوں رہنما چین اور سلوواکیہ کے تعلقات کی آئندہ سمت اور آئندہ تعاون کے خدوخال پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اس دورے کے حوالے سے کہا ہے کہ چین سلوواکیہ کے ساتھ مل کر اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی اور سیاسی باہمی اعتماد کو مزید مستحکم بنانے کا موقع بنانا چاہتا ہے۔ چین دونوں ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں عملی تعاون اور تبادلوں کو مزید وسعت دینے کے لیے سلوواکیہ کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔ Read More »

چین اور برازیل کا جامع تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقدو نوں مما لک انسانی تہذیب کی ترقی کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں، چینی صدربیجنگ ()چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔پیر کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور دونوں ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے، جس نے نہ صرف دونوں ممالک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کیا بلکہ موجودہ غیر یقینی بین الاقوامی صورتحال میں استحکام بھی فراہم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین، برازیل کے ساتھ دوطرفہ اور کثیرالجہتی تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے مثبت عمل کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔شی جن پھنگ نے زور دیا کہ نئی صورتحال اور نئے چیلنجز کے پیشِ نظر چین اور برازیل، گلوبل ساؤتھ کے اہم ارکان کی حیثیت سے، تاریخ کے درست رخ اور انسانی تہذیب کی ترقی کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں، عالمی نظامِ حکمرانی میں اصلاحات، بین الاقوامی عدل و انصاف کے فروغ میں مزید تعمیری کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو مل کر وسیع تر برکس تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے، تعاون کی درست سمت برقرار رکھنے، اتحاد کو مضبوط بنانے اور مزید عملی نتائج حاصل کرنے چاہییں تاکہ گلوبل ساؤتھ کے اتحاد اور خود انحصاری کا نیا باب رقم کیا جا سکے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین برازیل کے بین الاقوامی مقام اور اثر و رسوخ کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، برازیل کی خودمختاری اور آزادی کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے، بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتا ہے اور علاقائی و عالمی امن و استحکام کے لیے برازیل کے کردار کو سراہتا ہے۔صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے کہا کہ زیادہ منصفانہ دنیا اور زیادہ پائیدار کرۂ ارض کی تعمیر کے لیے چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تشکیل میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔برازیل مصنوعی ذہانت، توانائی اور معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے، زیادہ سے زیادہ چینی کمپنیوں کی برازیل میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید رکھتا ہے کہ دونوں ممالک کا تعاون مزید متنوع اور نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔

DATE . 27/July/2026

چین اور برازیل کا جامع تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقدو نوں مما لک انسانی تہذیب کی ترقی کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں، چینی صدربیجنگ ()چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔پیر کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور دونوں ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے، جس نے نہ صرف دونوں ممالک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کیا بلکہ موجودہ غیر یقینی بین الاقوامی صورتحال میں استحکام بھی فراہم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین، برازیل کے ساتھ دوطرفہ اور کثیرالجہتی تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے مثبت عمل کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔شی جن پھنگ نے زور دیا کہ نئی صورتحال اور نئے چیلنجز کے پیشِ نظر چین اور برازیل، گلوبل ساؤتھ کے اہم ارکان کی حیثیت سے، تاریخ کے درست رخ اور انسانی تہذیب کی ترقی کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں، عالمی نظامِ حکمرانی میں اصلاحات، بین الاقوامی عدل و انصاف کے فروغ میں مزید تعمیری کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو مل کر وسیع تر برکس تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے، تعاون کی درست سمت برقرار رکھنے، اتحاد کو مضبوط بنانے اور مزید عملی نتائج حاصل کرنے چاہییں تاکہ گلوبل ساؤتھ کے اتحاد اور خود انحصاری کا نیا باب رقم کیا جا سکے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین برازیل کے بین الاقوامی مقام اور اثر و رسوخ کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، برازیل کی خودمختاری اور آزادی کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے، بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتا ہے اور علاقائی و عالمی امن و استحکام کے لیے برازیل کے کردار کو سراہتا ہے۔صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے کہا کہ زیادہ منصفانہ دنیا اور زیادہ پائیدار کرۂ ارض کی تعمیر کے لیے چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تشکیل میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔برازیل مصنوعی ذہانت، توانائی اور معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے، زیادہ سے زیادہ چینی کمپنیوں کی برازیل میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید رکھتا ہے کہ دونوں ممالک کا تعاون مزید متنوع اور نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔ Read More »

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے.‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی

آمیـــــــــن DATE . 27/ July/2026

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے.‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی Read More »

اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نامCancer care hospitalکینسر کئیرھاسپیٹل ہےلاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہےیہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے

اطلاع عام و اہم معلومات Read More »

Scroll to Top