چین کا پاپوا نیو گنی کی جانب سے تائی پے اکنامک آفس بند کرنے کے فیصلے کا خیرمقدمپاپوا نیو گنی کی حکومت نے تاریخ کے دھارے سے ہم آہنگ فیصلہ کیا ہے، چینی سفیربیجنگ ()پاپوا نیو گنی کی حکومت نے”پاپوا نیو گنی میں تائی پے اکنامک آفس” بند کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پاپوا نیو گنی میں تعینات چین کے سفیر یانگ شیاو گوانگ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ یہ ایک بار پھر اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ “ایک چین کے اصول” پر عمل درآمد بین الاقوامی برادری کا مشترکہ رجحان اور وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔چینی سفیر نے کہا کہ پاپوا نیو گنی کی حکومت نے تاریخ کے دھارے سے ہم آہنگ فیصلہ کیا ہے، جو چین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے حکومت اور عوام کے مثبت عزم اور دوستانہ رویے کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام دیگر ممالک کے لیے بھی تائیوان سے متعلق اداروں کے معاملات نمٹانے کے حوالے سے ایک قابلِ تقلید مثال فراہم کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاپوا نیو گنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو پچاس برس مکمل ہو چکے ہیں اور اس عرصے میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔ پاپوا نیو گنی کا یہ فیصلہ چین اور پاپوا نیو گنی کے تعلقات کو مزید وسعت دینے اور دوطرفہ تعاون کے لیے نئے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

DATE . 26/July/2026

چین کا پاپوا نیو گنی کی جانب سے تائی پے اکنامک آفس بند کرنے کے فیصلے کا خیرمقدمپاپوا نیو گنی کی حکومت نے تاریخ کے دھارے سے ہم آہنگ فیصلہ کیا ہے، چینی سفیربیجنگ ()پاپوا نیو گنی کی حکومت نے”پاپوا نیو گنی میں تائی پے اکنامک آفس” بند کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پاپوا نیو گنی میں تعینات چین کے سفیر یانگ شیاو گوانگ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ یہ ایک بار پھر اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ “ایک چین کے اصول” پر عمل درآمد بین الاقوامی برادری کا مشترکہ رجحان اور وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔چینی سفیر نے کہا کہ پاپوا نیو گنی کی حکومت نے تاریخ کے دھارے سے ہم آہنگ فیصلہ کیا ہے، جو چین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے حکومت اور عوام کے مثبت عزم اور دوستانہ رویے کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام دیگر ممالک کے لیے بھی تائیوان سے متعلق اداروں کے معاملات نمٹانے کے حوالے سے ایک قابلِ تقلید مثال فراہم کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاپوا نیو گنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو پچاس برس مکمل ہو چکے ہیں اور اس عرصے میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔ پاپوا نیو گنی کا یہ فیصلہ چین اور پاپوا نیو گنی کے تعلقات کو مزید وسعت دینے اور دوطرفہ تعاون کے لیے نئے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ Read More »

چین میں ونڈ اور سولر پاور کی تنصیب نے تھرمل پاور کو پیچھے چھوڑ دیاچین عالمی سطح پرنیوکلیئر اور بائیو ماس انرجی کے شعبوں میں بھی نمایاں مقام پر پہنچ گیا ہےبیجنگ ()چائنا انٹرپرائز ریفارم اینڈ ڈویلپمنٹ ریسرچ ایسوسی ایشن نے “2026 انرجی انڈسٹری ایکو سسٹم رپورٹ” جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین میں ونڈ اور سولر پاور کی مجموعی تنصیب پہلی بار تاریخی طور پر تھرمل پاور سے تجاوز کر گئی، جبکہ نیوکلیئر اور بائیو ماس انرجی کے شعبوں میں بھی چین عالمی سطح پر نمایاں مقام پر پہنچ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی انرجی انڈسٹری نے توانائی کی محفوظ فراہمی اور ماحول دوست، کم کاربن ترقی کے اہداف کو بیک وقت آگے بڑھایا۔2020 سے 2025 کے درمیان ونڈ اور سولر پاور کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت530 ملین کلوواٹ سے بڑھ کر 1.84 بلین کلوواٹ ہو گئی ۔ اسی عرصے میں جوہری توانائی کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت دنیا میں پہلے نمبر پر رہی، جبکہ بائیو ماس پاور جنریشن کی صلاحیت مسلسل ساتویں سال بھی عالمی سطح پر سرفہرست رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مرحلے میں چین کا توانائی کا شعبہ مصنوعی ذہانت اور توانائی کے باہمی انضمام کو بھرپور انداز میں فروغ دے گا، تاکہ صاف، کم کاربن، محفوظ اور زیادہ مؤثر جدید توانائی کے نظام کی تعمیر کو ہر پہلو سے تقویت دی جا سکے۔

DATE . 26/July/2026

چین میں ونڈ اور سولر پاور کی تنصیب نے تھرمل پاور کو پیچھے چھوڑ دیاچین عالمی سطح پرنیوکلیئر اور بائیو ماس انرجی کے شعبوں میں بھی نمایاں مقام پر پہنچ گیا ہےبیجنگ ()چائنا انٹرپرائز ریفارم اینڈ ڈویلپمنٹ ریسرچ ایسوسی ایشن نے “2026 انرجی انڈسٹری ایکو سسٹم رپورٹ” جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین میں ونڈ اور سولر پاور کی مجموعی تنصیب پہلی بار تاریخی طور پر تھرمل پاور سے تجاوز کر گئی، جبکہ نیوکلیئر اور بائیو ماس انرجی کے شعبوں میں بھی چین عالمی سطح پر نمایاں مقام پر پہنچ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی انرجی انڈسٹری نے توانائی کی محفوظ فراہمی اور ماحول دوست، کم کاربن ترقی کے اہداف کو بیک وقت آگے بڑھایا۔2020 سے 2025 کے درمیان ونڈ اور سولر پاور کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت530 ملین کلوواٹ سے بڑھ کر 1.84 بلین کلوواٹ ہو گئی ۔ اسی عرصے میں جوہری توانائی کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت دنیا میں پہلے نمبر پر رہی، جبکہ بائیو ماس پاور جنریشن کی صلاحیت مسلسل ساتویں سال بھی عالمی سطح پر سرفہرست رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مرحلے میں چین کا توانائی کا شعبہ مصنوعی ذہانت اور توانائی کے باہمی انضمام کو بھرپور انداز میں فروغ دے گا، تاکہ صاف، کم کاربن، محفوظ اور زیادہ مؤثر جدید توانائی کے نظام کی تعمیر کو ہر پہلو سے تقویت دی جا سکے۔ Read More »

چین کا کرغزستان کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانچین کرغزستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے، وانگ ایبشکیک()کرغزستان کے صدر سیدر زاپاروف نے کرغزستان کے دورے پر موجود چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین ایک قریبی ہمسایہ اور قابلِ اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے کرغزستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بدستور بھرپور حمایت کرتا رہے گا، اور کرغزستان کے اپنے قومی حالات سے ہم آہنگ ترقی کے راستے پر گامزن رہنے کی بھی حمایت جاری رکھے گا۔وانگ ای نے مزید کہا کہ اس وقت چین پندرہویں پانچ سالہ منصوبے پر جامع انداز میں عمل درآمد کر رہا ہے، جبکہ کرغزستان بھی 2030 تک کے قومی ترقیاتی پروگرام کو فعال طور پر آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کرغزستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو وسعت دینے، عوامی روابط کو فروغ دینے اور چین۔کرغزستان ہم نصیب سماج کی بنیاد کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔صدر زاپاروف نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کرغزستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہیں۔ ان کے مطابق دونوں ممالک ترقی اور خوشحالی کے سفر کے شریک اور فطری شراکت دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرغزستان باہمی احترام، مساوات، باہمی مفاد اور ہمسائیگی پر مبنی جامع تزویراتی شراکت داری کو بے حد اہمیت دیتا ہے اور چین کے گورننس نظام کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، زراعت اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے، چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے جیسے اہم منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد اور کرغزستان میں چینی کمپنیوں کے لیے سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

DATE . 26/July /20126

چین کا کرغزستان کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانچین کرغزستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے، وانگ ایبشکیک()کرغزستان کے صدر سیدر زاپاروف نے کرغزستان کے دورے پر موجود چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین ایک قریبی ہمسایہ اور قابلِ اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے کرغزستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بدستور بھرپور حمایت کرتا رہے گا، اور کرغزستان کے اپنے قومی حالات سے ہم آہنگ ترقی کے راستے پر گامزن رہنے کی بھی حمایت جاری رکھے گا۔وانگ ای نے مزید کہا کہ اس وقت چین پندرہویں پانچ سالہ منصوبے پر جامع انداز میں عمل درآمد کر رہا ہے، جبکہ کرغزستان بھی 2030 تک کے قومی ترقیاتی پروگرام کو فعال طور پر آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کرغزستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو وسعت دینے، عوامی روابط کو فروغ دینے اور چین۔کرغزستان ہم نصیب سماج کی بنیاد کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔صدر زاپاروف نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کرغزستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہیں۔ ان کے مطابق دونوں ممالک ترقی اور خوشحالی کے سفر کے شریک اور فطری شراکت دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرغزستان باہمی احترام، مساوات، باہمی مفاد اور ہمسائیگی پر مبنی جامع تزویراتی شراکت داری کو بے حد اہمیت دیتا ہے اور چین کے گورننس نظام کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، زراعت اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے، چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے جیسے اہم منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد اور کرغزستان میں چینی کمپنیوں کے لیے سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ Read More »

چین اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے آئے ہیں، چینی وزیر خا رجہ پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پانے کے عمل میں اہم کردار ادا کیا، وانگ ایبشکیک()چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقوانگ ای نے کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے آئے ہیں۔ فریقین کو چاہیے کہ دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر مؤثر عمل درآمد کریں، مختلف سطحوں پر روابط اور تمام شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں اور چین۔پاکستان ہم نصیب سماج کی تعمیر کو مزید تیز کریں۔وانگ ای نے اس بات کو سراہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پانے کے عمل میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور تمام متعلقہ فریقوں کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے اور خطے میں دیرپا جنگ بندی کے حصول کے لیے مشترکہ کوششیں کرتا رہے گا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان رابطوں اور قریبی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں، اور پاکستان امن کے قیام کے لیے اپنی ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے پاکستان کی ان کوششوں میں چین کی مسلسل حمایت اور تعاون پر بھی شکریہ ادا کیا۔

DATE . 26/July/2026

چین اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے آئے ہیں، چینی وزیر خا رجہ پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پانے کے عمل میں اہم کردار ادا کیا، وانگ ایبشکیک()چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقوانگ ای نے کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے آئے ہیں۔ فریقین کو چاہیے کہ دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر مؤثر عمل درآمد کریں، مختلف سطحوں پر روابط اور تمام شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں اور چین۔پاکستان ہم نصیب سماج کی تعمیر کو مزید تیز کریں۔وانگ ای نے اس بات کو سراہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پانے کے عمل میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور تمام متعلقہ فریقوں کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے اور خطے میں دیرپا جنگ بندی کے حصول کے لیے مشترکہ کوششیں کرتا رہے گا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان رابطوں اور قریبی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں، اور پاکستان امن کے قیام کے لیے اپنی ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے پاکستان کی ان کوششوں میں چین کی مسلسل حمایت اور تعاون پر بھی شکریہ ادا کیا۔ Read More »

ٹیلی ویژن دستاویزی فلم” ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی” نشر ہو رہی ہے

بیجنگ ()چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ زے جیانگ کے اشتراک سے تیار کی گئی تین اقساط پر مشتمل خصوصی ٹیلی ویژن دستاویزی فلم ” ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی” چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی جامع چینل پر رات آٹھ بجے نشر کی جا رہی

ٹیلی ویژن دستاویزی فلم” ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی” نشر ہو رہی ہے Read More »

چین کی سائنسی صلاحیت اور جدیدیت دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے ،معروف جرمن سائنس دان

چین نے بڑی تعداد میں دنیا کے بہترین محققین اور سائنس دانوں کو یکجا کیا ہے، اوتھین ہرزوگ بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ نے جرمنی کی نیشنل اکیڈمی آف سائنس اینڈ انجینئرنگ کے رکن اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے غیر ملکی رکن اوتھین ہرزوگ کا خصوصی انٹرویو کیا۔ انہیں 2025 کا چین کا بین

چین کی سائنسی صلاحیت اور جدیدیت دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے ،معروف جرمن سائنس دان Read More »

یورپی سیاح چین کی مزید کشش سے متاثر ہو رہے ہیں ، چینی میڈیا

بیجنگ ()رواں موسمِ گرما میں شدید گرمی سے پریشان یورپی سیاح بڑی تعداد میں چین کا رخ کر رہے ہیں تاکہ یہاں کی خوشگوار آب و ہوا اور “چینی طرز کی ٹھنڈک” کا تجربہ کر سکیں۔ ایک سیاحتی پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال گرمیوں کی تعطیلات کے دوران چین آنے

یورپی سیاح چین کی مزید کشش سے متاثر ہو رہے ہیں ، چینی میڈیا Read More »

چین کے عالمی ثقافتی ورثے کی تعداد 61 ہو گئی

بیجنگ ()جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے “جنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار” کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی

چین کے عالمی ثقافتی ورثے کی تعداد 61 ہو گئی Read More »

چین کی ڈیجیٹل صنعت کی آمدنی 39.6 ٹریلین یوان تک پہنچ گئی

چین میں شہریوں کی ڈیجیٹل کھپت کا حجم 25.3 ٹریلین یوان تک پہنچ گیا بشکیک ()اسٹیٹ انٹرنیٹ انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ “نیشنل انفارمیٹائزیشن ڈویلپمنٹ رپورٹ (2025)” کے مطابق، 2025 میں چین کی ڈیجیٹل معیشت کے بنیادی شعبوں کی اضافی قدر جی ڈی پی کے 10.5 فیصد سے زائد تک پہنچ گئی۔ اسی

چین کی ڈیجیٹل صنعت کی آمدنی 39.6 ٹریلین یوان تک پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top