West Indies vs Pakistan | 1st Test | Day 1 Highlights | tapmad Cricket, Sports / Poslanews News Date. 26/July/2926 West Indies vs Pakistan | 1st Test | Day 1 Highlights | tapmad Read More »
Petrol Price Hike Pushes Up Transport Fares, Vegetable and Fruit Prices News / Poslanews News DATE . 26/July/2026 Petrol Price Hike Pushes Up Transport Fares, Vegetable and Fruit Prices Read More »
Chinese Government Scholarship Program 2026-27 FULLY FUNDED 🇨🇳 | HEC | Apply for BS/MS/PhD Education / Poslanews News DATE . 26/July/2026 Chinese Government Scholarship Program 2026-27 FULLY FUNDED 🇨🇳 | HEC | Apply for BS/MS/PhD Read More »
15 MIN DAILY STRETCH ROUTINE | Stretches For Splits & Flexibility Exercise / Poslanews News DATE . 26/ July/2026 15 MIN DAILY STRETCH ROUTINE | Stretches For Splits & Flexibility Read More »
Minimal henna with tinniest elements#mehndi#henna#fyp#trending#viral#yputubeshorts#ytshorts#shorts Make Up / Poslanews News DATE . 26/July/2026 Minimal henna with tinniest elements#mehndi#henna#fyp#trending#viral#yputubeshorts#ytshorts#shorts Read More »
Mother Lioness Keeping Her Newborn Cubs Safe Wild life / Poslanews News DATE . 26/ July/2026 Mother Lioness Keeping Her Newborn Cubs Safe Read More »
Kaleji Khaas & Malai Mutton Thal | Shireen | Masala Mornings | 2 June 2025 | Masala TV Food / Poslanews News Date . 26/July/2026 Kaleji Khaas & Malai Mutton Thal | Shireen | Masala Mornings | 2 June 2025 | Masala TV Read More »
Sign Language Class No. 1 Topic (various chants). اشاروں کی زبان کی کلاس نمبر1 موضوع (مختلف اذکار) Paralysis / Poslanews News Sign Language Class No. 1 Topic (various chants). اشاروں کی زبان کی کلاس نمبر1 موضوع (مختلف اذکار) Read More »
چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدردونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو 54 سال مکمل ہو چکے ہیں، شیبیجنگ()چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے نام ایک تہنیتی پیغام میں انہیں مالدیپ کے 61ویں یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔اتوار کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو 54 سال مکمل ہو چکے ہیں اور اس عرصے کے دوران دونوں ممالک نے ہمیشہ پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات کو فروغ دیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے عوام کو عملی فوائد حاصل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2024 میں صدر محمد معیزو کے دورۂ چین کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی اتفاق سے چین اور مالدیپ کے تعلقات کو جامع تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کی سطح تک بلند کرنے اور چین۔مالدیپ ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا تھا۔شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ صدر محمد معیزو کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی روایتی دوستی کو مزید فروغ دینے، مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنے اور چین۔مالدیپ جامع تزویراتی شراکت داری کو مسلسل آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں۔اسی روز چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بھی مالدیپ کے 61ویں یومِ آزادی کے موقع پر مالدیپ کی وزیرِ خارجہ اروتشام آدم کو تہنیتی پیغام ارسال کیا۔ News / Poslanews News چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدردونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو 54 سال مکمل ہو چکے ہیں، شیبیجنگ()چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے نام ایک تہنیتی پیغام میں انہیں مالدیپ کے 61ویں یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔اتوار کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو 54 سال مکمل ہو چکے ہیں اور اس عرصے کے دوران دونوں ممالک نے ہمیشہ پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات کو فروغ دیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے عوام کو عملی فوائد حاصل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2024 میں صدر محمد معیزو کے دورۂ چین کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی اتفاق سے چین اور مالدیپ کے تعلقات کو جامع تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کی سطح تک بلند کرنے اور چین۔مالدیپ ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا تھا۔شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ صدر محمد معیزو کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی روایتی دوستی کو مزید فروغ دینے، مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنے اور چین۔مالدیپ جامع تزویراتی شراکت داری کو مسلسل آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں۔اسی روز چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بھی مالدیپ کے 61ویں یومِ آزادی کے موقع پر مالدیپ کی وزیرِ خارجہ اروتشام آدم کو تہنیتی پیغام ارسال کیا۔ Read More »
متعدد ممالک میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ سے زیادہ، پیو سروے نتائجچین کے بارے میں مثبت تاثر تاریخی طور پر امریکہ سے آگے نکل گیا ہےبیجنگ ()امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک عوامی جائزے کے مطابق متعدد ممالک کے عوام کی نظر میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔ سروے کے مطابق کئی برسوں میں پہلی مرتبہ ایسا رجحان سامنے آیا ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ چین کی ترقیاتی کامیابیوں اور طرزِ حکمرانی کو بین الاقوامی برادری میں مسلسل وسیع پذیر قبولیت حاصل ہو رہی ہے۔اس سروے میں 36 ممالک اور خطوں سے 42 ہزار سے زائد افراد کی آراء شامل کی گئیں۔ نتائج کے مطابق عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت تاثر تاریخی طور پر امریکہ سے آگے نکل گیا ہے۔ امریکہ کے روایتی اتحادی ممالک، جن میں کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس اور جرمنی شامل ہیں، وہاں بھی عوام کی ایک بڑی تعداد نے چین کے بارے میں نسبتاً زیادہ مثبت رائے کا اظہار کیا۔ زیادہ تر جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی معاملات سے نمٹنے میں چین زیادہ قابلِ اعتماد ہے اور موجودہ غیر یقینی عالمی حالات میں چین کو استحکام کی ایک اہم قوت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔سروے کے مطابق شامل 36 ممالک اور خطوں میں سے 27 میں عوام کی چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ کے مقابلے میں زیادہ رہی، جن میں امریکہ کے ہمسایہ ممالک کینیڈا اور میکسیکو بھی شامل ہیں۔اس تبدیلی کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک جانب عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت تاثر میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، جبکہ دوسری جانب امریکہ کے بارے میں رائے میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سروے کے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ، وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی اور گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش جیسے اقدامات کے باعث ٹرمپ انتظامیہ اور اس کے اتحادیوں کے درمیان کشیدگی برقرار رہی، جس کے نتیجے میں زیادہ افراد یہ سمجھنے لگے کہ امریکہ عالمی امن اور استحکام کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہے۔ اس کے برعکس، زیادہ تعداد میں جواب دہندگان نے چین کو ایک قابلِ اعتماد شراکت دار قرار دیا اور یہ رائے ظاہر کی کہ چین عالمی امن اور استحکام کے فروغ میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ News / Poslanews News DATE . 26/July/2026 متعدد ممالک میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ سے زیادہ، پیو سروے نتائجچین کے بارے میں مثبت تاثر تاریخی طور پر امریکہ سے آگے نکل گیا ہےبیجنگ ()امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک عوامی جائزے کے مطابق متعدد ممالک کے عوام کی نظر میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔ سروے کے مطابق کئی برسوں میں پہلی مرتبہ ایسا رجحان سامنے آیا ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ چین کی ترقیاتی کامیابیوں اور طرزِ حکمرانی کو بین الاقوامی برادری میں مسلسل وسیع پذیر قبولیت حاصل ہو رہی ہے۔اس سروے میں 36 ممالک اور خطوں سے 42 ہزار سے زائد افراد کی آراء شامل کی گئیں۔ نتائج کے مطابق عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت تاثر تاریخی طور پر امریکہ سے آگے نکل گیا ہے۔ امریکہ کے روایتی اتحادی ممالک، جن میں کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس اور جرمنی شامل ہیں، وہاں بھی عوام کی ایک بڑی تعداد نے چین کے بارے میں نسبتاً زیادہ مثبت رائے کا اظہار کیا۔ زیادہ تر جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی معاملات سے نمٹنے میں چین زیادہ قابلِ اعتماد ہے اور موجودہ غیر یقینی عالمی حالات میں چین کو استحکام کی ایک اہم قوت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔سروے کے مطابق شامل 36 ممالک اور خطوں میں سے 27 میں عوام کی چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ کے مقابلے میں زیادہ رہی، جن میں امریکہ کے ہمسایہ ممالک کینیڈا اور میکسیکو بھی شامل ہیں۔اس تبدیلی کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک جانب عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت تاثر میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، جبکہ دوسری جانب امریکہ کے بارے میں رائے میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سروے کے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ، وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی اور گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش جیسے اقدامات کے باعث ٹرمپ انتظامیہ اور اس کے اتحادیوں کے درمیان کشیدگی برقرار رہی، جس کے نتیجے میں زیادہ افراد یہ سمجھنے لگے کہ امریکہ عالمی امن اور استحکام کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہے۔ اس کے برعکس، زیادہ تعداد میں جواب دہندگان نے چین کو ایک قابلِ اعتماد شراکت دار قرار دیا اور یہ رائے ظاہر کی کہ چین عالمی امن اور استحکام کے فروغ میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ Read More »