Education

Free study abroad counselling Our expert counselors are here to guide you every step of the way and to assist you in finding the best school and program that aligns with your needs and budget. With numerous options to consider, making decisions about where and what to study, and discovering the optimal application approach for

Education Read More »

World’s second richest country welcomes 9.8 million tourists in 7 months

By Trong Lan   August 17, 2026 | 10:33 pm PTGet VnExpress first in Google SearchSingapore recorded 9.8 million international visitors in the first seven months this year, a 1.9% year-on-year decline amid slower arrivals from key markets including Indonesia and India. The city state, ranked the world’s second-richest country by GDP per capita in 2025, received

World’s second richest country welcomes 9.8 million tourists in 7 months Read More »

چین اور ایکواڈور کو سیاسی باہمی اعتماد کو مستحکم کرنا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ ()چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا نے ملاقات کی۔منگل کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال چین اور ایکواڈور کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی 10ویں سالگرہ ہے۔ بین الاقوامی صورتحال میں

چین اور ایکواڈور کو سیاسی باہمی اعتماد کو مستحکم کرنا چاہیے، چینی صدر Read More »

چین، مکاؤ کے نئے پانچ سالہ منصوبے سے اعلیٰ معیار کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

بیجنگ () چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے باضابطہ طور پر “مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے تیسرا پانچ سالہ منصوبہ(2026-2030)” جاری کیا، جس میں اگلے پانچ سالوں میں مکاؤ کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے اہداف کا خاکہ پیش کیا گیا۔منصوبہ آٹھ بڑے ترقیاتی اہداف کی

چین، مکاؤ کے نئے پانچ سالہ منصوبے سے اعلیٰ معیار کی ترقی کے نئے دور کا آغاز Read More »

امریکہ۔فلپائن تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے ، چینی وزارتِ خارجہبیجنگ ()اطلاعات کے مطابق فلپائن میں امریکی سفارت خانے نے پالاون جزیرے میں مرکز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ فلپائنی ماہی گیروں کو غیر قانونی ماہی گیری کی سرگرمیوں سے متعلق اطلاعات دینے میں مدد فراہم کی جا سکے۔ منگل کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ چین کا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ ممالک کے درمیان روابط اور تعاون سے خطے کے ممالک کے درمیان باہمی مفاہمت اور اعتماد میں اضافہ اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ ملنا چاہیے۔چین امریکہ اور فلپائن کے درمیان معمول کے تعاون کی مخالفت نہیں کرتا، تاہم ایسا تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے۔

DATE . 18 /Aug/2026

امریکہ۔فلپائن تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے ، چینی وزارتِ خارجہبیجنگ ()اطلاعات کے مطابق فلپائن میں امریکی سفارت خانے نے پالاون جزیرے میں مرکز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ فلپائنی ماہی گیروں کو غیر قانونی ماہی گیری کی سرگرمیوں سے متعلق اطلاعات دینے میں مدد فراہم کی جا سکے۔ منگل کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ چین کا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ ممالک کے درمیان روابط اور تعاون سے خطے کے ممالک کے درمیان باہمی مفاہمت اور اعتماد میں اضافہ اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ ملنا چاہیے۔چین امریکہ اور فلپائن کے درمیان معمول کے تعاون کی مخالفت نہیں کرتا، تاہم ایسا تعاون کسی تیسرے فریق کے خلاف یا اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہونا چاہیے۔ Read More »

چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی 26 ارب یوآن سے تجاوز کر گئیبیجنگ()چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی (پری سیل سمیت) 26 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جس میں 65 کروڑ سے زائد فلم بین اور 9 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار سے زائد شوز شامل ہیں۔2026 کے سمر سیزن کا فلم باکس آفس (پری سیل سمیت) 10.2 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ۔نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق، 11 اگست کو ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم “ایک بار مشرقِ وسطیٰ میں ” نے ریلیز کے صرف 8 دنوں میں 1 ارب یوآن سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے ۔

DATE . 18/Aug/2026

چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی 26 ارب یوآن سے تجاوز کر گئیبیجنگ()چین میں 2026 کی سالانہ باکس آفس آمدنی (پری سیل سمیت) 26 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جس میں 65 کروڑ سے زائد فلم بین اور 9 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار سے زائد شوز شامل ہیں۔2026 کے سمر سیزن کا فلم باکس آفس (پری سیل سمیت) 10.2 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے ۔نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق، 11 اگست کو ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم “ایک بار مشرقِ وسطیٰ میں ” نے ریلیز کے صرف 8 دنوں میں 1 ارب یوآن سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے ۔ Read More »

Scroll to Top