’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا
2003 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی سدا بہار فلم ‘منا بھائی ایم بی بی ایس’ کے اداکار وشال ٹھاکر گزشتہ 10 سال سے لاپتا ہیں اور اب تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار 31 دسمبر 2015 کی رات گھر سے نکلے تھے اور یکم جنوری […]
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا Read More »
