پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو عارضی طور پر معطل
پرتگال کے کپتان اور 41 سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ صدر پرتگال فٹبال فیڈریشن پیڈرو پروینسا کے مطابق تمام فریق مل بیٹھ کر بات کر رہے ہیں، پرتگال کو اپنے کپتان کی واپسی کی شدید خواہش ہے۔ واضح رہے کہ رونالڈو نے نیشنز لیگ میں ابتدائی فائنل […]
پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو عارضی طور پر معطل Read More »


