اپنی بیوی کو ایسی جگہ مت چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں رہے: احسن خان
پاکستان کے نامور اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی کو کبھی ایسی جگہ نہ چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں ہی گُھسی رہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے مردوں سے اپنی بیویوں کو خود مختار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ […]
اپنی بیوی کو ایسی جگہ مت چھوڑیں کہ وہ ساری زندگی کچن میں رہے: احسن خان Read More »
