News

چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ () چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کون نے معمول کی پریس کانفرنس میں گزشتہ ہفتے صدر شی جن پھنگ کے دورۂ امریکہ کے حوالے سے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے صدر ٹرمپ کی دعوت پر 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا کامیاب سرکاری دورہ کیا۔ دونوں ممالک کے سربراہان […]

چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ Read More »

چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری

بیجنگ () چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی، قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات سمیت سات محکموں نے حال ہی میں نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ مشترکہ طور پر جاری کیا۔ اس منصوبے میں 2030 تک چین کی نئی بیٹری صنعت کی مستحکم ترقی کا ہدف مقرر کیا گیا

چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری Read More »

مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ کے حالیہ دورۂ امریکہ کے دوران، دونوں فریقوں نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اہم اتفاقِ رائے حاصل کیا، جس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے خطرات اور فوائد پر تبادلۂ خیال کے لیے چین-امریکہ اے آئی ڈائیلاگ قائم کیا جائے گا اور بات چیت کا اگلا دور رواں

مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت Read More »

چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ کے امریکہ کے سرکاری دورے سے قبل چائنا میڈیا گروپ نے یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر شین اسٹین کا خصوصی انٹرویو کیا۔ یو ایس۔چائنا بزنس کونسل ایک ایسا امریکی غیر سرکاری تجارتی ادارہ ہے جسے چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام سے قبل خصوصی

چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر Read More »

چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زورچین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو چکا ہے، شی جن پھنگبیجنگ ()

چین کے صدر شی جن پھنگ نے پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے اور چینی طرز جدیدیت کی مستحکم اور مسلسل پیش رفت کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پی سی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے پرامن چین

چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زورچین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو چکا ہے، شی جن پھنگبیجنگ () Read More »

عالمی شخصیات کی گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹوکے حوالے سے چینی صدر کے تہنیتی پیغام کی ستائش

بیجنگ () بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹوکی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطحی مکالمے کے لیے چینی صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی پیغام بہت حوصلہ افزا ہے اور بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کا اعتماد دیتا ہے۔نائیجیریا کی وزیر مملکت برائے بجٹ اور اقتصادی منصوبہ

عالمی شخصیات کی گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹوکے حوالے سے چینی صدر کے تہنیتی پیغام کی ستائش Read More »

چائنا میڈیا گروپ کے 2026 مڈ آٹم فیسٹیول گالا نے عالمی ناظرین کے دل جیت لیے

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کا 2026 مڈ آٹم فیسٹیول گالا طے شدہ شیڈول کے مطابق پیش کیا گیا۔ 26 ستمبر تک چائنا میڈیا گروپ کے مختلف پلیٹ فارمز پر اس گالا کی مجموعی کراس میڈیا ریڈرشپ اور ویورشپ 2.045 ارب مرتبہ رہی، جبکہ ویبو پر اس کے مرکزی ہیش ٹیگ ” چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے 2026 مڈ آٹم فیسٹیول گالا نے عالمی ناظرین کے دل جیت لیے Read More »

عالمی شخصیات کی چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ امریکہ کی بھرپور ستائش

بیجنگ ()بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس سے بین الاقوامی برادری میں مزید اعتماد پیدا ہوا ہے۔امریکی اسکالر نیتھن اسٹاؤٹ کا خیال ہے کہ صدر شی جن پھنگ احترام، انصاف اوربرابری پر زور دیتے ہیں۔ جیسا کہ صدر شی

عالمی شخصیات کی چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ امریکہ کی بھرپور ستائش Read More »

چین اور امریکہ کے درمیان تعمیری تعلقات دنیا کے بہترین مفاد میں ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کیا، جسے بیشتر ملکی اور غیر ملکی میڈیا نے تاریخی دورہ قرار دیا۔ یہ صدر شی جن پھنگ کا گیارہ سالوں میں امریکہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے ، جس سے دونوں سربراہان مملکت نے چھ ماہ

چین اور امریکہ کے درمیان تعمیری تعلقات دنیا کے بہترین مفاد میں ہیں، چینی میڈیا Read More »

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی جزیرہ ہوانگ یئن کے آس پاس سمندری اور فضائی حدود میں مشقیںمقصد چینی افواج کی جنگی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر بنانا ہےبیجنگ ()چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے جزیرہ ہوانگ یئن کے آس پاس سمندری اور فضائی حدود میں مشترکہ سمندری اور فضائی مشق کا اہتمام کیا۔ یہ بعض ممالک کی جانب سے علاقائی امن اور استحکام کو سبوتاژ کرنے کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے، جس کا مقصد چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کے تحفظ میں چینی افواج کی جنگی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر بنانا ہے۔اسی دن، چائنا کوسٹ گارڈ نے بھی بحیرہ جنوبی چین میں جزیرہ ہوانگ یئن کے قریب پانیوں میں متعدد بحری جہازوں کے ساتھ حقوق کے تحفظ اور قانون کے نفاذ سے متعلق مشق کی، جس سے تیز رفتار ردعمل اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو مؤثر طریقے سے جانچا گیا۔ اس مشق میں متعدد غیر ملکی جہازوں کے جزیرہ ہوانگ یئن پر چین کے زیرِ انتظام پانیوں میں غیر قانونی طور پر گھسنے کی فرضی صورتحال ترتیب دی گئی۔صورت حال کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد، بحری جہازوں کے بیڑے نے متعلقہ غیرملکی جہازوں کی شناخت کا کام انجام دیا، اور ان کو کنٹرول کرکے بھگا دیا۔

DATE . 27/Sep/2026

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی جزیرہ ہوانگ یئن کے آس پاس سمندری اور فضائی حدود میں مشقیںمقصد چینی افواج کی جنگی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر بنانا ہےبیجنگ ()چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے جزیرہ ہوانگ یئن کے آس پاس سمندری اور فضائی حدود میں مشترکہ سمندری اور فضائی مشق کا اہتمام کیا۔ یہ بعض ممالک کی جانب سے علاقائی امن اور استحکام کو سبوتاژ کرنے کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے، جس کا مقصد چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کے تحفظ میں چینی افواج کی جنگی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر بنانا ہے۔اسی دن، چائنا کوسٹ گارڈ نے بھی بحیرہ جنوبی چین میں جزیرہ ہوانگ یئن کے قریب پانیوں میں متعدد بحری جہازوں کے ساتھ حقوق کے تحفظ اور قانون کے نفاذ سے متعلق مشق کی، جس سے تیز رفتار ردعمل اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو مؤثر طریقے سے جانچا گیا۔ اس مشق میں متعدد غیر ملکی جہازوں کے جزیرہ ہوانگ یئن پر چین کے زیرِ انتظام پانیوں میں غیر قانونی طور پر گھسنے کی فرضی صورتحال ترتیب دی گئی۔صورت حال کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد، بحری جہازوں کے بیڑے نے متعلقہ غیرملکی جہازوں کی شناخت کا کام انجام دیا، اور ان کو کنٹرول کرکے بھگا دیا۔ Read More »

Scroll to Top