News

کینیڈا: 139 ملین ڈالر کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، متعدد بھارتی نژاد ڈرائیور گرفتار

کینیڈا میں سرحد پار اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق کینیڈین حکام نے گرفتار ملزمان سے 139 ملین ڈالر مالیت کی تقریباً 1.7 ٹن غیر قانونی منشیات برآمد کی ہیں۔ بھارتی ٹی وی […]

کینیڈا: 139 ملین ڈالر کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، متعدد بھارتی نژاد ڈرائیور گرفتار Read More »

پاکستان کو صوبوں میں وسائل کی تقسیم کے موجودہ نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے: یو این ڈی پی

اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو ترقیاتی پالیسیوں اور ان پر نچلی سطح تک مؤثر عملدرآمد کے درمیان گہرے خلا کا سامنا ہے۔  وزارتِ منصوبہ بندی میں “ایک قوم کا تبدیلی کا موڑ: پاکستان کی آبادی اور ترقی” کے عنوان سے منعقدہ اسٹریٹجک

پاکستان کو صوبوں میں وسائل کی تقسیم کے موجودہ نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے: یو این ڈی پی Read More »

ویزا مسائل کا شکار افرادکیلئے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے

ویزا مسائل کا شکار  افراد کے لیے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے ہیں۔ دبئی امیگریشن کے سربراہ  لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری نے دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ پریس بریفنگ میں کہا کہ  ویزا مسائل میں گھرےافراد فوری رابطہ کریں، دبئی امیگریشن کے الویر سینٹر پہنچیں اور مسائل بیان کریں۔ سربراہ دبئی امیگریشن کا کہنا

ویزا مسائل کا شکار افرادکیلئے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے Read More »

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے بعد اسکولوں کے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل

بھارت کی ریاست مغربی بنگال نے اسکولوں میں تقسیم کیے جانے والے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل ریاستی حکومت نے اسکولوں کے طلبہ میں تقسیم کیے جانے والے کھانوں میں انڈوں کو سبزیوں پر مشتمل متبادل سے بدلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے بعد اسکولوں کے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل Read More »

گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی نے عالمی ترقی کے فروغ کے لیے چینی دانش کو اجاگر کیا، چینی وزیر خا رجہ

گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے، وانگ ای بیجنگ () چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے 5 سال مکمل ہونے پر اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔بدھ کے روزوانگ ای نے کہا کہ پانچ سال قبل، عالمی ترقی کے مستقبل

گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی نے عالمی ترقی کے فروغ کے لیے چینی دانش کو اجاگر کیا، چینی وزیر خا رجہ Read More »

چین دنیا بھر کے امن پسند عوام کے ساتھ مل کر تاریخی انصاف کا دفاع جاری رکھے گا ، چینی وزارتِ خارجہ

جا پان میں دائیں بازو کی قوتیں دوبارہ عسکریت پسندی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، تر جمان بیجنگ () چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھا گیا کہ جاپانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتیں معاوضہ دے کر افراد کی بھرتی، مصنوعی

چین دنیا بھر کے امن پسند عوام کے ساتھ مل کر تاریخی انصاف کا دفاع جاری رکھے گا ، چینی وزارتِ خارجہ Read More »

چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے مثبت رفتار سے ترقی کی ہے، چینی صدر

بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے صدر کارلوس ویلے نووا کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔بدھ کے روزانہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے مثبت رفتار سے ترقی کی ہے۔ دونوں

چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے مثبت رفتار سے ترقی کی ہے، چینی صدر Read More »

چین اور پیرو کے تعلقات لاطینی امریکی ممالک میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، چینی عہد یدار

بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ین حہ جون نے پیرو حکومت کی دعوت پر دارالحکومت لیما میں منعقدہ صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کی۔ نو منتخب صدر کیکو فوجیموری نے ین حہ جون سے ملاقات کی۔ین حہ جون نے کہا کہ

چین اور پیرو کے تعلقات لاطینی امریکی ممالک میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، چینی عہد یدار Read More »

“زائد پیداواری صلاحیت”: صرف چین کو ناپنے کا ایک سیاسی پیمانہ

بیجنگ () چین کی تجارتی وزارت نے نام نہاد ” زائد پیداواری صلاحیت ” کے مسئلے پر چینی موقف کے عنوان سے ایک دستاویز جاری کی۔ اس میں حقائق و واقعات اور مضبوط منطق کے ذریعے مغرب کی جانب سے مسلسل دہرائے جانے والے “چین کی زائد پیداواری صلاحیت” کے بیانیے کی منظم انداز میں

“زائد پیداواری صلاحیت”: صرف چین کو ناپنے کا ایک سیاسی پیمانہ Read More »

امریکہ قومی سلامتی کے تصور کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت

اس اقدام سے چین اور امریکہ کے درمیان سائنسی تعاون میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے، تر جمان بیجنگ () امریکی محکمۂ دفاع نے “مسئلہ پیدا کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکی تحقیقی اداروں کی فہرست” (1286 فہرست) کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے چند چینی سائنسی تحقیقی اداروں کو اس میں شامل کر دیا

امریکہ قومی سلامتی کے تصور کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت Read More »

Scroll to Top