News

چین اور قازقستان کے درمیان جامع تعاون کو مضبوطی سے آگے بڑھانا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات سے مطابقت رکھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقات کی، جو عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں۔جمعرات کے روز صدرشی جن پھنگ نے کہا […]

چین اور قازقستان کے درمیان جامع تعاون کو مضبوطی سے آگے بڑھانا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات سے مطابقت رکھتا ہے، چینی صدر Read More »

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں بین الاقوامی معززین کے استقبال کے لیے ایک ضیافت کا اہتمام کیا ،جوعالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام Read More »

چین، عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب کا شنگھائی میں انعقاد

تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہے بیجنگ () عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب شنگھائی میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے تقریب

چین، عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب کا شنگھائی میں انعقاد Read More »

چین کی برطانوی حکومت کی جانب سے برٹش اسٹیل کو قومیانے کے فیصلے کی سخت مخالفت

چین برطانوی حکومت کے متعلقہ فیصلے کی سخت مخالفت کرتا ہے، وزارت تجارت بیجنگ () چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے برطانوی حکومت کی جانب سے چین کے جِینگ یے گروپ کی زیرِ ملکیت برٹش اسٹیل کمپنی کو قومیانے کے معاملے پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔جمعہ کے روز ترجمان نے کہا کہ

چین کی برطانوی حکومت کی جانب سے برٹش اسٹیل کو قومیانے کے فیصلے کی سخت مخالفت Read More »

چین کی بین الاقوامی ادائیگیوں کا حجم تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

وصولیوں اور ادائیگیوں کا مجموعی حجم 9.2 ٹریلین امریکی ڈالر رہا بیجنگ ()چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی زرمبادلہ کی وصولیوں و ادائیگیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔فارن ایکسچینج اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار

چین کی بین الاقوامی ادائیگیوں کا حجم تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read More »

عالمی مصنوعی ذہانت کی تکنیکی جدت کو حکمرانی کے چیلنجز کا سامنا ہے، چینی صدر

تمام ممالک کو مل کر منصفانہ عالمی مصنوعی ذہانت نظام کی تشکیل کے لیے کام کرنا چاہیے، شی کا خطاب بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

عالمی مصنوعی ذہانت کی تکنیکی جدت کو حکمرانی کے چیلنجز کا سامنا ہے، چینی صدر Read More »

چین کی جانب سے مصنوعی ذہانت میں تعاون و ترقی کے لیے ایکشن پلان جاری

بیجنگ () عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس شنگھائی میں منعقد ہوا۔ جمعہ کے روز اجلاس کے دوران چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات نے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر “مصنوعی ذہانت میں تعاون و ترقی کے لیے ایکشن

چین کی جانب سے مصنوعی ذہانت میں تعاون و ترقی کے لیے ایکشن پلان جاری Read More »

چین کو جزیرہ زونگ یے سمیت نان شا جزائر اور ان سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے ،چینی وزارت دفاع

بیجنگ () فلپائن کے وزیر دفاع نے حال ہی میں جزیرہ زونگ یے پر ” بحیرۂ جنوبی چین ثالثی فیصلے” کی دسویں برسی کے حوالے سے ایک یادگاری سرگرمی میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز چینی وزارت دفاع کے ترجمان، سینئر کرنل جیانگ بن نے کہا کہ چین کو جزیرہ زونگ یے سمیت نان شا

چین کو جزیرہ زونگ یے سمیت نان شا جزائر اور ان سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے ،چینی وزارت دفاع Read More »

چین اور پاکستان کا امریکہ اور ایران سے جنگ بندی اور جلد مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

پاکستان نے دونوں مما لک کے ما بین ثالثی میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ اسلام آ باد () چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران ایران کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے تمام

چین اور پاکستان کا امریکہ اور ایران سے جنگ بندی اور جلد مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ Read More »

چین کا تھائی حکومت کی ملک میں ہموار حکمرانی کے لیے حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین بین الاقوامی امور میں تھائی لینڈ کے فعال کردار کا خیرمقدم کرتا ہے، چینی صدر بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتن چارنویراکول سے ملاقات کی۔ تھائی وزیر اعظم عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے

چین کا تھائی حکومت کی ملک میں ہموار حکمرانی کے لیے حمایت جاری رکھنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top