وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست
اسلام آباد: وزیراعظم نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون کرتے ہوئے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا فون حافظ نعیم الرحمان کے ملتان پہنچنے پر موصول ہوا۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جماعت اسلامی سے […]
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست Read More »




