چین ملائیشیا کے ساتھ تمام سطحوں پر قریبی روابط برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ
ملائیشیا ون چائنا پالیسی پر مضبوطی سے قائم ہے، ملائیشین وزیر خا رجہ کی وانگ ای سے گفتگو بیجنگ () چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے منیلا میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن، آسیان کے سیکرٹری جنرل کاؤ کم ہورن، آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے الگ […]


