News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈلبیجنگ ()چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں بھی چینی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔دوسری جانب تیراکی کے مقابلوں میں چین کے سو جیا یو نے مردوں کے 100 میٹر بیک اسٹروک، پھان ژان‌لے نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل، لی بِنگ جیے نے خواتین کے 1500 میٹر فری اسٹائل جبکہ تھانگ چھیان‌ٹھنگ نے خواتین کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اپنے اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے حاصل کیے۔

DATE . 20/Sep/2026

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈلبیجنگ ()چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں بھی چینی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔دوسری جانب تیراکی کے مقابلوں میں چین کے سو جیا یو نے مردوں کے 100 میٹر بیک اسٹروک، پھان ژان‌لے نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل، لی بِنگ جیے نے خواتین کے 1500 میٹر فری اسٹائل جبکہ تھانگ چھیان‌ٹھنگ نے خواتین کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اپنے اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے حاصل کیے۔ Read More »

ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز

بیجنگ ()ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا آغاز بیس ستمبر کو بیجنگ میں ہوا ۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولئی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین اور چائنا

ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز Read More »

چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کی ” ذہین مسابقت ،روشن مستقبل – پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن ” کی ژے جیانگ تقریب شہر ہانگژو میں منعقد ہوئی۔یہ تقریب مجموعی طور پر صنعتی، خصوصی اور خدمات کے شعبوں میں ایمبوڈڈ انٹیلیجنٹ روبوٹس کے تجربہ گاہوں سے حقیقی استعمال کے منظرناموں تک پہنچنے کی تازہ ترین

چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد Read More »

وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وفاقی وزیر سرمایہ کاری

وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نےکہا ہےکہ وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں کہ میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وزرائے اعلی اٹھارہویں ترمیم کا غلط استعمال کررہے ہیں، پنجاب میں بھی وہی ہورہا ہے جو سندھ میں ہورہا ہے۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سرمایہ

وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وفاقی وزیر سرمایہ کاری Read More »

قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

لاہور : وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی اور ستمبر 2026 کے نئے ریٹس جاری کردیے ہیں۔  حکومت پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف اسکیموں “ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کا

قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی Read More »

اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد میں جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ ایف آئی اے نے آبپارہ میں چھاپہ مار کر جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور سرکاری مہروں کے نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔ ایف آئی اے کے مطابق آبپارہ کے پلازہ میں متعدد کنسلٹنسی اور کوریئردفاتر پر چھاپے

اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا Read More »

حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی

وفاقی حکومنت نے پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا تھا عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، موجودہ صورتحال میں وزیراعظم نے عوام کے لیے خصوصی ریلیف پروگرام

حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی Read More »

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

سکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب این 25 پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات کے قریب این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سکیورٹی فورسز  نے بروقت کارروائی کرتے

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے Read More »

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی تجزیہ کار نے چیٹ بوٹ سے خفیہ معلومات مانگی، چیٹ بوٹ نے اوپن سورس ڈیٹا شامل کردیا، چینی جہاز کے ایران کے نیوکلیئرپروگرام کے لیے مبینہ اجزا کی نقل و حمل کی

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتطامیہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کردیا۔ امریکی ٹی وی نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے بتائی ہے۔  صدر پزشکیان اور وزیرخارجہ عباس عراقچی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا Read More »

Scroll to Top