فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بندکرے، چائنا کوسٹ گارڈبیجنگ ()
چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لوئے نے کہا ہے کہ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز نے قانونی طور پر چین کے نان شا جزائر کے شیان بین ریف کے قریب پانیوں میں اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائی کی۔ فلپائن کے 3015 نمبر کے جہاز نے بار بار چائنا کوسٹ گارڈ کی جانب […]




