چینی وزارت خارجہ نے رینائی ریف واقعے پر فلپائن کے سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا
بیجنگ () چین کی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے سرحدی و بحری امور کے عہدیدار نے رینائی ریف میں فلپائن کی جانب سے دانستہ اشتعال انگیزی اور چینی کوسٹ گارڈ اہلکاروں پر حملے کے واقعے پر چین میں تعینات فلپائن کے سفیر کو ہنگامی طور پر طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔چینی فریق نے […]


