ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنے والوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ ہے۔ یہ انکشاف انسٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے میں ہوا ہے۔ سروے کے مطابق 33 فیصد افراد نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے جبکہ 23 فیصد نے قومی احتساب بیوروپر مکمل اعتماد کا […]

