News

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات کیلئے رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مشن کی ملک آمد کی تاحال کوئی تصدیق نہیں ہوئی اس لیے ہو سکتا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ورچوئل […]

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان Read More »

اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدرچین اپنے اعلیٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دیتا رہے گا، شی جن پھنگ

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں 18ویں برکس سمٹ کے دوسرے مرحلے کے اجلاس میں شرکت کی اوراجلاس سے “برکس تعاون کی بنیاد مستحکم بنائیں اورگلوبل ساؤتھ کو مضبوط کریں” کے عنوان سے اہم خطاب کیا۔اتوار کے روزصدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس وقت مختلف خطرات اور

اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدرچین اپنے اعلیٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دیتا رہے گا، شی جن پھنگ Read More »

نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر

نئی دہلی () چینی صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں برکس ممالک کے رہنماؤں کی 18ویں ملاقات کے پہلے مرحلے میں شرکت کی اور “عہدِ حاضر کی ذمہ داریاں نبھائیں اور بہادری سے پیش رو قوت بنیں” کے عنوان سے اہم خطاب کیا۔ انہوں نے گزشتہ 20 برسوں کے دوران برکس ممالک کی

نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر Read More »

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا

بیجنگ () چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔نمائش میں دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔رواں سال کی نمائش میں کثیر القومی کمپنیوں نے چین میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا Read More »

چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل

نئی دہلی () چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ ، برکس ممالک کے رہنماؤں کی 18ویں سربراہی ملاقات میں شرکت کامیابی سے مکمل کر نے کے بعد بیجنگ کے لئے روانہ ہو گئے۔نئی دہلی سے روانگی کے موقع پر،بھارتی حکومت کے اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر صدر شی جن پھنگ کو رخصت کیا۔ ایئرپورٹ

چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل Read More »

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا

بیجنگ () چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔نمائش میں دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔رواں سال کی نمائش میں کثیر القومی کمپنیوں نے چین میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا Read More »

18 ویں بر کس سر براہی اجلاس کا اعلامیہ جاری

نئی دہلی () 18ویں برکس سربراہی اجلاس کا نئی دہلی اعلامیہ جاری کیا گیا۔اتوار کے روز جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہبرکس ممالک کا متفقہ طور پرماننا ہے کہ آج کی کثیر قطبی دنیا کے تناظر میں، ترقی پذیر ممالک کے لیے بات چیت اور مشاورت کو مضبوط کرنا بہت ضروری ہے۔ برکس

18 ویں بر کس سر براہی اجلاس کا اعلامیہ جاری Read More »

چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدرنئی دہلی ()چینی صدر شی جن پھنگ سے 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا، اور چین اور بھارت کے شراکت دار بننے پر اہم اتفاق رائے حاصل کیا۔اتوار کے روزصدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا اور فروغ دیا ہے۔ چین اور بھات کے قومی حالات مختلف ہیں لیکن فریقین اپنی اپنی برتریوں سے فائدہ اٹھا کرایک دوسرے کی کمیوں کودور کر سکتے ہیں اورباہمی حمایت کے ذریعے مشترکہ طور پرترقی کرتے ہوئے کامیابیوں کے حصول کے لئے ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں۔ صدر شی جن پھںگ نے چین- بھارت تعلقات کی مستحکم اور طویل المدتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چار نکاتی تجاویز بھی پیش کیں۔ پہلی، معروضی اور عقلی تزویراتی سمجھ بوجھ کے ذریعے ترقیاتی سمت کو درست کیا جائے۔ دوسری، تعاون اور جیت جیت کے تصور کے ذریعے باہمی کامیابی حاصل کی جائے۔ تیسری، باہمی احترام اور افہام و تفہیم پر مبنی سیاسی حکمتِ عملی کے ذریعے مداخلت کو دورکیا جائے، دوطرفہ تعلقات اور سرحدی مسائل کی مربوط ترقی کوآگے بڑھایا جائے اور سرحدی علاقوں میں امن و امان کو برقراررکھا جائے۔ چوتھی، مکمل کھلےپن اور جامعیت پر مبنی کثیرالجہتی تعاون کے ذریعے انسانیت کے فائدے کے لیے کوششیں کی جائے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو ایک اسٹریٹجک اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے۔ بھارت چین کو حریف کے بجائے شراکت داراور چین کی ترقی کو چیلنج کے بجائے ایک موقع کے طور پر دیکھنے کے لیے تیار ہے۔ بھارت اپنی آزاد خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور چین کے ساتھ بھات کے تعلقات کی ترقی کسی تیسرے فریق سے متاثر نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ تائیوان اورشی زانگ سے متعلق مسائل پر بھارت کی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں ہوئے اور بھارت کسی بھی قوت کو اپنی سرزمین پر چین مخالف سرگرمیاں کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ مودی کا کہنا تھا کہ بھارت چین کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو برقرار رکھنے، اسٹریٹجک مواصلات کو مضبوط بنانے، باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دینے اور افرادی و ثقافتی تبادلوں کو بڑھانے کے لئے تیار ہے تاکہ دوطرفہ تعلقات کی ترقی کو مزید آگے بڑھایا جاسکے۔ انہوں نے برکس سمٹ کی میزبانی کی حمایت کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بھارت آئندہ سال چین کی برکس صدارت کی مکمل حمایت کرےگا۔ بھارت چین کے ساتھ ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط بناتے ہوئے مشترکہ طور پر گلوبل ساؤتھ کے درمیان تعاون، عالمی کثیر قطبی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور ہنگامہ خیز دنیا میں ایک مستحکم اور ترقی پسند قوت کے طور پراپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔

DATE . 13/Sep/2026

چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدرنئی دہلی ()چینی صدر شی جن پھنگ سے 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا، اور چین اور بھارت کے شراکت دار بننے پر اہم اتفاق رائے حاصل کیا۔اتوار کے روزصدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا اور فروغ دیا ہے۔ چین اور بھات کے قومی حالات مختلف ہیں لیکن فریقین اپنی اپنی برتریوں سے فائدہ اٹھا کرایک دوسرے کی کمیوں کودور کر سکتے ہیں اورباہمی حمایت کے ذریعے مشترکہ طور پرترقی کرتے ہوئے کامیابیوں کے حصول کے لئے ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں۔ صدر شی جن پھںگ نے چین- بھارت تعلقات کی مستحکم اور طویل المدتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چار نکاتی تجاویز بھی پیش کیں۔ پہلی، معروضی اور عقلی تزویراتی سمجھ بوجھ کے ذریعے ترقیاتی سمت کو درست کیا جائے۔ دوسری، تعاون اور جیت جیت کے تصور کے ذریعے باہمی کامیابی حاصل کی جائے۔ تیسری، باہمی احترام اور افہام و تفہیم پر مبنی سیاسی حکمتِ عملی کے ذریعے مداخلت کو دورکیا جائے، دوطرفہ تعلقات اور سرحدی مسائل کی مربوط ترقی کوآگے بڑھایا جائے اور سرحدی علاقوں میں امن و امان کو برقراررکھا جائے۔ چوتھی، مکمل کھلےپن اور جامعیت پر مبنی کثیرالجہتی تعاون کے ذریعے انسانیت کے فائدے کے لیے کوششیں کی جائے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو ایک اسٹریٹجک اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے۔ بھارت چین کو حریف کے بجائے شراکت داراور چین کی ترقی کو چیلنج کے بجائے ایک موقع کے طور پر دیکھنے کے لیے تیار ہے۔ بھارت اپنی آزاد خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور چین کے ساتھ بھات کے تعلقات کی ترقی کسی تیسرے فریق سے متاثر نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ تائیوان اورشی زانگ سے متعلق مسائل پر بھارت کی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں ہوئے اور بھارت کسی بھی قوت کو اپنی سرزمین پر چین مخالف سرگرمیاں کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ مودی کا کہنا تھا کہ بھارت چین کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلے کو برقرار رکھنے، اسٹریٹجک مواصلات کو مضبوط بنانے، باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دینے اور افرادی و ثقافتی تبادلوں کو بڑھانے کے لئے تیار ہے تاکہ دوطرفہ تعلقات کی ترقی کو مزید آگے بڑھایا جاسکے۔ انہوں نے برکس سمٹ کی میزبانی کی حمایت کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بھارت آئندہ سال چین کی برکس صدارت کی مکمل حمایت کرےگا۔ بھارت چین کے ساتھ ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط بناتے ہوئے مشترکہ طور پر گلوبل ساؤتھ کے درمیان تعاون، عالمی کثیر قطبی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور ہنگامہ خیز دنیا میں ایک مستحکم اور ترقی پسند قوت کے طور پراپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔ Read More »

چین برکس تعاون کو مستحکم ا مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات

بیجنگ () بین الاقوامی شخصیات نے کہا ہے کہ برکس تعاون کا طریقہ کار عالمی اثر و رسوخ کے حامل ایک اہم کثیر الجہتی تعاون کا پلیٹ فارم بن چکا ہے اور چین نے اس میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ چین گلوبل ساؤتھ کے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور عالمی امن و ترقی کو فروغ دینے کے لیے “گریٹر برکس تعاون” کی قیادت کرتا رہے گا۔بھارت کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں سینٹر فار چائنیز اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشین اسٹڈیز کے ڈائریکٹر بی آر دیپک نے کہا ہے کہ چین برکس تعاون کے طریقہ کار میں ایک شاندار کردار ادا کرتا ہے۔ برازیل کی ساؤ پالو اسٹیٹ یونیورسٹی میں سیاسی معیشت کے پروفیسر مارکوس کورڈیرو پیرس نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ “گریٹربرکس تعاون “کے اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کی تجاویز اور چار گلوبل انیشی ایٹوز موجودہ ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امید پیدا کرتے ہیں۔ عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل مرو موسیٰ نے امید ظاہر کی کہ مزید عرب ممالک برکس تعاون کے طریقہ کار میں شامل ہوں گے۔ جنوبی افریقہ میں برکس پلس فرینڈز ایسوسی ایشن کے بانی بریڈلی بورڈیس نے کہا کہ چین نے کبھی بھی سمندر پار نوآبادیاتی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی اس نے کبھی افریقی ممالک کی داخلی اقتصادی پالیسیوں میں مداخلت کی ہے۔ انہوں نے چین کی قیادت میں متعلقہ شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کے امکانات کے حوالے سے امید کا اظہار کیا۔چین 2027 میں برکس کی صدارت سنبھالے گا۔ روسی صدارتی اکیڈمی آف نیشنل اکانومی اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن کے سینئر محقق الیگزینڈر اگناتوف نے کہا کہ چین کی گزشتہ برکس صدارت کے دوران متعدد نتائج کی دستاویزات سامنے آئیں ،جن پر اعلیٰ سطح پرعمل درآمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چین کا دوبارہ برکس کی صدارت سنبھالنا عالمی توجہ کا مرکز بنے گا۔ DATE . 12/Sep/2026

چین برکس تعاون کو مستحکم ا مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات Read More »

برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر

عالمی کثیرالجہتی کے رجحان کو روکا نہیں جا سکتا، شی نئی دہلی () چینی صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سمٹ کے پہلے مرحلے کے اجلاس میں شرکت کی اور “عہدِ حاضر کی ذمہ داریاں نبھائیں اور بہادری سے پیش رو قوت بنیں” کے عنوان سے اہم خطاب کیا۔شی جن

برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر Read More »

Scroll to Top