News

مصنوعی ذہانت کو انسا نیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا

بیجنگ ()جاپان کی وزارتِ دفاع نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے نظام سے لیس سیٹلائٹ تیار کرے گی، تاکہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی جنگی صلاحیت اور نام نہاد “جوابی حملے کی صلاحیت” میں اضافہ کیا جا سکے۔ جاپان کے اخبار “ٹوکیو شمبون” نے حال ہی […]

مصنوعی ذہانت کو انسا نیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا Read More »

امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ

چین اور امریکا دونوں اے آئی کے شعبے میں بڑی طاقتیں ہیں، تر جمان بیجنگ ()چینی وزارت خارجہ کی ترجمانماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں چینی اے آئی کمپنیوں پر امریکی ٹیکنالوجی “نقل” کرنے کے امریکی الزامات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین میں مصنوعی ذہانت کی ترقی اعلیٰ

امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ Read More »

چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ

بیجنگ ()چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 ، 9 سے 13 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔بدھ کے روزچینی صدر شی جن پھنگ نے زور دیا ہے کہ چین کو اعلیٰ معیار کی خدمات کی درآمدات کو بڑھانے میں پہل کرنی چاہیے اور علم پر مبنی خدمات کی برآمدات میں توسیع

چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ Read More »

شمالی کوریا کے عوام نے خود انحصاری پر توجہ دی ہے، چینی صدر

شمالی کوریا میں اقتصادی اور سماجی تعمیر کو فروغ دیا گیا ہے ، شی بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی امور کے کمیشن کے چیئرمین کم جونگ ان کو شمالی کوریا کے قیام کی اٹھترویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام بھیجا ۔بدھ

شمالی کوریا کے عوام نے خود انحصاری پر توجہ دی ہے، چینی صدر Read More »

چین اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر

دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کہیں زیادہ ہیں، شی جن پھنگ بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم کی درخواست پر ان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے برنہم کو برطانوی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ

چین اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر Read More »

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی و خودمختاری کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یمن کی حوثی جماعت انصاراللہ نے سعودی شہروں ابہا، خمیس، مشیط، نجران اور جازان میں حملے کیے جس دوران شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جب

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ Read More »

چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی دانشورانہ املاک کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ، متعدد اشاریوں میں چین دنیا میں سر فہرست

بیجنگ ()چین کی پندرہویں قومی دانشورانہ املاک کی کانگریس 8 سے 9 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ کانگریس کا موضوع ہے: “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران دانشورانہ ملکیت کے شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے بھرپور کوششیں”۔چین کے قومی ادارے برائے دانشورانہ املاک کے مطابق، چودہویں پانچ سالہ منصوبے

چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی دانشورانہ املاک کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ، متعدد اشاریوں میں چین دنیا میں سر فہرست Read More »

چین اور قطر کے درمیان شراکت داری مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ () چین کے وزیرِ اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں قطر کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی۔منگل کے روزلی چھیانگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی تزویراتی رہنمائی میں چین

چین اور قطر کے درمیان شراکت داری مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، چینی وزیر اعظم Read More »

Scroll to Top