نیپال کے لیے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کے ایک پیکج پر عمل درآمد جاری ہے، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ () چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیپال کے وزیر خارجہ شیسر کھنال سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔اتوار کے روزوانگ ای نے کہا کہ نیپال کے سرحدی علاقوں میں اچانک گلیشیر ٹوٹنے سے شدید مڈ سلائیڈ کی آفت کے نتیجے میں دونوں ممالک میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا اور کئی […]


