Sports

نیشنل چیمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم

نیشنل چیمپئن اسپرنٹر فائقہ ریاض ایشین گیمز میں حکومتی اخراجات پر شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل نہ ہوسکیں جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے فائقہ ریاض کے ایونٹ میں شرکت کے اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ایشین گیمز کے لیے جن

نیشنل چیمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم Read More »

دو مختلف بین الاقوامی ٹرائیتھلون مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شرکت

پاکستان کے دو ٹرائیتھلیٹس نے چین اور ازبکستان میں ہونے والے الگ الگ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے طویل فاصلے کے ٹرائیتھلون چیلنجز مکمل کرلیے۔ پاکستان نیوی کے لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے چین کے شہر ڈالی میں ہونے والا آئرن مین 70.3 ڈالی مقابلہ 6 گھنٹے 30 منٹ اور 41 سیکنڈ میں مکمل

دو مختلف بین الاقوامی ٹرائیتھلون مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شرکت Read More »

یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ایلینا ریباکینا نے ٹائٹل جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر بیلاروس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سیٹس سے شکست دی۔ فائنل میں شکست کے بعد ارینا سبالینکا نے غصے میں ریکٹ توڑ دیا، جس کے بعد انہیں بھاری جرمانے کا

یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ایلینا ریباکینا نے ٹائٹل جیت لیا Read More »

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

ویمنز ایشیا کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی ویمنز ٹیم نے چیئرمین  ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کرکے ایک بار پھر کرکٹ کو سیاست کی نذر کر دیا۔ دبئی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ فائنل کے انعامات دینےکی تقریب ہوئی جس میں اے سی سی

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا Read More »

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم

لاہور: قومی ریسلر انعام بٹ کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  ذرائع کے مطابق انعام بٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ مثبت ٹیسٹ میں سامنے آنے والی ممنوعہ دوا انہوں نے قوت بڑھانے یا کھیل میں کارکردگی بہتر بنانے کے لیے استعمال نہیں کی بلکہ دوا آنکھ

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم Read More »

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

ملائیشیا کے سابق فٹبال لیجنڈ داتوک عبدہ الف نے 40 سال سے زائد عرصے سے پروفیشنل فٹبال سے دور رہنے کے بعد 72 سال کی عمر میں شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داتوک الف نے 27 اگست کو اپنی عمر سے تقریباً 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کی جس کی تصدیق ان کے

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی Read More »

Scroll to Top