ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلے 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ہوں گے، ایونٹ میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم پہلامیچ 17 ستمبر کو تھائی لینڈکےخلاف کھیلےگی۔ 20 ستمبر کو سیمی فائنلز میچ کھیلے جائیں گے جب کہ ویمنز […]
ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری Read More »
