پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نےکامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی
گلاسگو : پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، وہ ایونٹ کی تاریخ میں باکسنگ میں تمغہ حاصل کرنے والی پہلی پاکستان خاتون بن گئیں ۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ کی 60 کلو گرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کی فاطمہ زہرا کو […]
پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نےکامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی Read More »
