اوپن اسکواش ٹورنامنٹ: نور زمان نے ورلڈ نمبر 4 مصر کے کریم گواد کو شکست دیدی
امریکا میں جاری پی ایس اے گولڈ سلیکون ویلی اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں نور زمان نے دفاعی چیمپئن اور ورلڈ نمبر 4 مصر کے کریم گواد کو شکست دے دی۔ نور زمان نے 52 منٹ جاری رہنے والا میچ 3 ۔1 سے اپنے نام کیا اور ان کی کامیابی کا اسکور 11۔9، 11۔7، 9۔11 اور […]
اوپن اسکواش ٹورنامنٹ: نور زمان نے ورلڈ نمبر 4 مصر کے کریم گواد کو شکست دیدی Read More »
