شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ بائیں ہاتھ کے بیٹر شان مسعود پہلے ٹیسٹ میں انگلی پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شان مسعود ٹیم کے میڈیکل پینل سے انجری کا علاج کرا […]
شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے Read More »
