ہالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر اچانک گولی چل جانے سے زخمی، اسپتال منتقل
ہالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر مائیکل مان حادثاتی طور پر گولی چل جانے سے زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقوعہ لاس اینجلس میں ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب 83 سالہ مائیکل مان ٹارگٹ پریکٹس کررہے تھے جس کے بعد پستول ہولسٹر میں رکھتے ہوئے ان سے اچانک گولی […]
ہالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر اچانک گولی چل جانے سے زخمی، اسپتال منتقل Read More »


