News

کراچی: سی ٹی ڈی نے میر رضا کی اسمارٹ واچ اَن لاک کرلی، لین دین کے حساب سمیت دیگر معلومات مل گئیں

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے،  محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے میر رضا کی اسمارٹ واچ ان لاک کرلی۔ ذرائع کے مطابق میر رضا کی گھڑی اور فون سےڈیٹا ڈیلیٹ کیا گیا تھا، فون کا کوڈ کریک نہیں ہوسکا۔ البتہ میر […]

کراچی: سی ٹی ڈی نے میر رضا کی اسمارٹ واچ اَن لاک کرلی، لین دین کے حساب سمیت دیگر معلومات مل گئیں Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے کے آخر میں دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 2 روزہ دورے پر 6 یا 7 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں

وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع Read More »

یومِ استحصال کشمیر: مسلح افواج کا کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کیلئے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو یکطرفہ تبدیل کرنے کے غیرقانونی عمل کو 7 برس مکمل ہوگئے، آج سرحد کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یومِ استحصال منائیں گے۔ یومِ استحصال کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے

یومِ استحصال کشمیر: مسلح افواج کا کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کیلئے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ Read More »

عالمی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے چین کا مربوط نقطۂ نظر

عالمی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے چین کا مربوط نقطۂ نظر بیجنگ ()جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے “جنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار” کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں

عالمی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے چین کا مربوط نقطۂ نظر Read More »

چین، شنگھائی میں ٹیکس ریفنڈ درخواستوں میں تقریباً تین گنا اضافہ

بیرونِ ملک روانگی پر ٹیکس ریفنڈ کی 2 لاکھ 53 ہزار درخواستوں کی تصدیق بیجنگ ()رواں سال کی  پہلی ششماہی کے دوران شنگھائی کسٹمز نے بیرونِ ملک روانگی پر ٹیکس ریفنڈ کی 2 لاکھ 53 ہزار درخواستوں کی تصدیق کی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہیں۔اسی عرصے

چین، شنگھائی میں ٹیکس ریفنڈ درخواستوں میں تقریباً تین گنا اضافہ Read More »

عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنایا جائے: ملالہ کا سوات میں خودکش حملے پر شدید اظہار افسوس

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوات میں خودکش حملے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے ملالہ یوسفزئی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنے آبائی علاقے سوات میں خودکش حملے پر بہت دکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت ایک درجن سے زائد افراد کی جان گئی،  انہیں متاثرہ خاندانوں

عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنایا جائے: ملالہ کا سوات میں خودکش حملے پر شدید اظہار افسوس Read More »

محسن نقوی کا بیان نظر انداز کریں، موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد وقت کی اشد ضرورت ہے: نواز شریف کی پارٹی کو ہدایت

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی کو محسن نقوی کا بیان نظرانداز کرنے کی ہدایت کردی۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے  موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد کو وقت کی اشد ضرورت قرار دیا۔ نواز شریف نے پارٹی

محسن نقوی کا بیان نظر انداز کریں، موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد وقت کی اشد ضرورت ہے: نواز شریف کی پارٹی کو ہدایت Read More »

ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دے گا: مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دے گا۔ مشیرسپریم لیڈر جنرل محسن رضائی نے اپنے بیان میں امریکا کو خبر دار کیا ہے کہ جنگی جہاز یا فوج لائی گئی تو اسے بھی

ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دے گا: مشیر ایرانی سپریم لیڈر Read More »

‘ترقیاتی معاونت جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں’، چین کا آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت کا اعادہ

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے لیے حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ فلسطین میں چینی سفیر  سُن ژِن  نے میڈیا سے گفتگو میں فلسطینی کاز کے لیے چین کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ چین، فلسطین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط اور نئی بلندیوں تک لے جانے کا

‘ترقیاتی معاونت جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں’، چین کا آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت کا اعادہ Read More »

Scroll to Top