News

جاپان اور امریکہ کی مشترکہ مداخلت بھی جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر کو نہیں روک سکتی، رپورٹین کی گرتی ہوئی قدر کے بنیادی رجحان کو تبدیل نہیں کیا جا سکتابیجنگ ()امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ “امریکہ اور جاپان کی جانب سے زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کے نتیجے میں جاپانی کرنسی ین کی قدر میں بے ترتیب اتار چڑھاؤ کو مؤثر انداز میں قابو کیا گیا”۔ دوسری جانب جاپانی وزیر خزانہ ستسوکی کاتایاما نے بھی تصدیق کی کہ جاپان اور امریکہ نے زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ امریکہ نے جاپان کے ساتھ مل کر یہ اقدام کیوں کیا، اور کیا یہ مشترکہ مداخلت واقعی ین کی گرتی ہوئی قدر کو سہارا دے سکتی ہے؟چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے امریکی امور کے ماہر ما وے کے مطابق، امریکہ کی جانب سے جاپان کے ساتھ ین کی شرحِ مبادلہ میں مداخلت کی بنیادی وجہ اس کے اپنے مالیاتی مفادات ہیں۔ جاپان اس وقت امریکی ٹریژری بانڈز کا سب سے بڑا غیر ملکی ہولڈر ہے۔ اگر ین کی قدر تیزی سے گرتی رہی تو جاپانی حکومت شرحِ مبادلہ کو مستحکم رکھنے کے لیے بڑی مقدار میں امریکی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے، جس سے امریکی طویل مدتی ٹریژری بانڈز کی شرحِ سود نمایاں طور پر بڑھے گی، جو پہلے سے ہی زیادہ ہے۔ اس تناظر میں مشترکہ مداخلت درحقیقت امریکہ کے اپنے مالیاتی مفادات کے تحفظ کی بھی ایک کوشش ہے۔ اس کے علاوہ، ڈالر کے مقابلے میں ین کی نسبتاً مستحکم شرحِ مبادلہ، امریکہ کے جاپان کے ساتھ تجارتی خسارے میں کمی اور بعض صنعتوں کی امریکہ واپسی کے لیے بھی مفید ہے۔ما وے کا کہنا ہے کہ درمیانی اور طویل مدتی لحاظ سے دیکھا جائے تو زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کے ذریعے ین کی گرتی ہوئی قدر کے بنیادی رجحان کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی بنیادی وجہ امریکہ اور جاپان کے درمیان شرحِ سود کا نمایاں فرق ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ رواں سال اپریل میں جاپان نے ین کی قدر کو سہارا دینے کے لیے ایک ہی ماہ میں 70 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کیے، لیکن اس کے باوجود جون میں ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرحِ مبادلہ دوبارہ 160 سے تجاوز کر گئی۔

DATE . 3 / Aug/2026

جاپان اور امریکہ کی مشترکہ مداخلت بھی جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر کو نہیں روک سکتی، رپورٹین کی گرتی ہوئی قدر کے بنیادی رجحان کو تبدیل نہیں کیا جا سکتابیجنگ ()امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ “امریکہ اور جاپان کی جانب سے زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کے نتیجے میں جاپانی کرنسی ین کی قدر میں بے ترتیب اتار چڑھاؤ کو مؤثر انداز میں قابو کیا گیا”۔ دوسری جانب جاپانی وزیر خزانہ ستسوکی کاتایاما نے بھی تصدیق کی کہ جاپان اور امریکہ نے زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ امریکہ نے جاپان کے ساتھ مل کر یہ اقدام کیوں کیا، اور کیا یہ مشترکہ مداخلت واقعی ین کی گرتی ہوئی قدر کو سہارا دے سکتی ہے؟چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے امریکی امور کے ماہر ما وے کے مطابق، امریکہ کی جانب سے جاپان کے ساتھ ین کی شرحِ مبادلہ میں مداخلت کی بنیادی وجہ اس کے اپنے مالیاتی مفادات ہیں۔ جاپان اس وقت امریکی ٹریژری بانڈز کا سب سے بڑا غیر ملکی ہولڈر ہے۔ اگر ین کی قدر تیزی سے گرتی رہی تو جاپانی حکومت شرحِ مبادلہ کو مستحکم رکھنے کے لیے بڑی مقدار میں امریکی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے، جس سے امریکی طویل مدتی ٹریژری بانڈز کی شرحِ سود نمایاں طور پر بڑھے گی، جو پہلے سے ہی زیادہ ہے۔ اس تناظر میں مشترکہ مداخلت درحقیقت امریکہ کے اپنے مالیاتی مفادات کے تحفظ کی بھی ایک کوشش ہے۔ اس کے علاوہ، ڈالر کے مقابلے میں ین کی نسبتاً مستحکم شرحِ مبادلہ، امریکہ کے جاپان کے ساتھ تجارتی خسارے میں کمی اور بعض صنعتوں کی امریکہ واپسی کے لیے بھی مفید ہے۔ما وے کا کہنا ہے کہ درمیانی اور طویل مدتی لحاظ سے دیکھا جائے تو زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کے ذریعے ین کی گرتی ہوئی قدر کے بنیادی رجحان کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی بنیادی وجہ امریکہ اور جاپان کے درمیان شرحِ سود کا نمایاں فرق ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ رواں سال اپریل میں جاپان نے ین کی قدر کو سہارا دینے کے لیے ایک ہی ماہ میں 70 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کیے، لیکن اس کے باوجود جون میں ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرحِ مبادلہ دوبارہ 160 سے تجاوز کر گئی۔ Read More »

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلے بڑی خوشخبری

  – تازہ ترین – بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلے بڑی خوشخبری جرمنی میں انجینئرز کی بڑھتی ہوئی ضرورت نے پاکستانی انجینئرز کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ جدید صنعت، انفراسٹرکچر، آٹوموبائل، مصنوعی ذہانت اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں ماہر انجینئرز کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلے بڑی خوشخبری Read More »

ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اگست میں نئی آفرز اور سہولتیں

  – بریکنگ-نیوز – ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اگست میں نئی آفرز اور سہولتیں پاکستان کے معروف ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اگست کے آغاز کے ساتھ ہی صارفین کو بلوں کی ادائیگی کیش بیک واؤچرز اور ڈیجیٹل بینکنگ کی متعدد سہولتوں سے فائدہ اٹھانے کی خوشخبری سنا دی ہے۔ کمپنی کے مطابق صارفین ایزی

ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اگست میں نئی آفرز اور سہولتیں Read More »

ویزا پراسیسنگ، کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی درخواست گزاروں کے لیے اہم خبر

 – آزاد انتخاب – ویزا پراسیسنگ، کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی درخواست گزاروں کے لیے اہم خبر اگر آپ کینیڈا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے یا اہل خانہ سے ملنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔ کینیڈین امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا (IRCC) نے پاکستان سے جمع کرائی

ویزا پراسیسنگ، کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی درخواست گزاروں کے لیے اہم خبر Read More »

گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری، وزیراعلیٰ پنجاب نے سرمایہ کاروں کو بڑا تحفہ دیدیا

 Home – اہم خبریں – گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری، وزیراعلیٰ پنجاب نے سرمایہ کاروں کو بڑا تحفہ دیدیا اہم خبریں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں جدید گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے قیام کے منصوبے کو

گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری، وزیراعلیٰ پنجاب نے سرمایہ کاروں کو بڑا تحفہ دیدیا Read More »

ایران سے مذاکرات آج شروع ہونگے ، ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا

  – بریکنگ-نیوز – ایران سے مذاکرات آج شروع ہونگے ، ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا بریکنگ-نیوز امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدہ مذاکرات کا اہم حصہ ہے اور امریکا چاہتا ہے کہ یہ اہم عالمی بحری گزرگاہ ہر قسم کی رکاوٹ سے محفوظ رہے تاکہ بین الاقوامی تجارت اور تیل کی ترسیل بلا

ایران سے مذاکرات آج شروع ہونگے ، ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا Read More »

برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی، ایران کا دعویٰ

  – تازہ ترین – برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی، ایران کا دعویٰ تازہ ترین ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے جاری کشیدگی کے دوران جنگ میں شریک نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق خطے کی صورتحال، آبنائے ہرمز

برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی، ایران کا دعویٰ Read More »

آزاد کشمیر انتخابی عمل شفاف نہیں رہا ، نتائج تسلیم نہیں کرینگے،راجہ پرویز اشرف

  – آزاد سیاست – آزاد کشمیر انتخابی عمل شفاف نہیں رہا ، نتائج تسلیم نہیں کرینگے،راجہ پرویز اشرف آزاد سیاست پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل شفاف نہیں رہا س

آزاد کشمیر انتخابی عمل شفاف نہیں رہا ، نتائج تسلیم نہیں کرینگے،راجہ پرویز اشرف Read More »

چین کی سمندری معیشت کی مستحکم ترقی ریکارڈ

چین کی سمندری معیشت کا مجموعی حجم 5.5 ٹریلین یوان تک پہنچ گیا بیجنگ ()چین کی وزارتِ قدرتی وسائل کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی سمندری معیشت نے مستحکم ترقی کا سلسلہ برقرار رکھا اور مضبوط ترقیاتی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ابتدائی تخمینوں کے

چین کی سمندری معیشت کی مستحکم ترقی ریکارڈ Read More »

امریکہ ایران جنگ کی تازہ صورتحال ۔علاقائی ممالک کے درمیان رابطےتہران()امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ ایران کے خلاف حملہ منسوخ کرنے پر راضی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ “ایران اور دیگر مشرق وسطی کے ممالک نے ان سے درخواست کی ہے کہ حملہ مؤخر کیا جائے کیونکہ معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں آبنائے ہرمز کا فوری اور مکمل کھولنا اور ایران کے جوہری خطرے کا خاتمہ شامل ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس درخواست کی بنیاد پر وہ حملے کو منسوخ کرنے پر راضی ہیں بشرطیکہ معاہدہ جلد طے ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل بھی اس معاملے پر ان کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب ایران کی طرف سے 2 اگست کو ایران کے فوجی اہلکار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یہ کہنا کہ ایران نے حملہ روکنے کی درخواست کی ہے ،” ایک نیا جھوٹ ” ہے۔

امریکہ کے مطابق یکم اگست کو سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے ٹرمپ سے فون پر بات کی جس میں ایران کے خلاف نئی بڑی کارروائی کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور امریکہ سے ایران پر حملہ نہ کرنے کی درخواست کی۔ قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ، پاکستان

امریکہ ایران جنگ کی تازہ صورتحال ۔علاقائی ممالک کے درمیان رابطےتہران()امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ ایران کے خلاف حملہ منسوخ کرنے پر راضی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ “ایران اور دیگر مشرق وسطی کے ممالک نے ان سے درخواست کی ہے کہ حملہ مؤخر کیا جائے کیونکہ معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں آبنائے ہرمز کا فوری اور مکمل کھولنا اور ایران کے جوہری خطرے کا خاتمہ شامل ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس درخواست کی بنیاد پر وہ حملے کو منسوخ کرنے پر راضی ہیں بشرطیکہ معاہدہ جلد طے ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل بھی اس معاملے پر ان کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب ایران کی طرف سے 2 اگست کو ایران کے فوجی اہلکار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یہ کہنا کہ ایران نے حملہ روکنے کی درخواست کی ہے ،” ایک نیا جھوٹ ” ہے۔ Read More »

Scroll to Top