کانگو میں ایبولا وائرس کی سنگین ترین صورتحال
چینی طبی ماہرین کی تیسری کھیپ کی کانگو آمدبیجنگ ()ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ڈی آر سی) کی وزارت صحت نے یکم اگست کو اعلان کیا کہ 31 جولائی تک ملک میں ایبولا کے کل 3,674 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 1,621 اموات بھی شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے یکم اگست کو […]
کانگو میں ایبولا وائرس کی سنگین ترین صورتحال Read More »


