کے پی اسمبلی کے ارکان کیلئے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی شق ختم، مراعات و استحقاق ترمیمی بل منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین اسمبلی کی مراعات و استحقاق سے متعلق ایکٹ 2026 میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی۔ ترمیمی بل حکومتی رکن اکرام اللہ غازی نے ایوان میں پیش کیا۔ ترمیمی بل کے تحت اراکین اسمبلی کا سرکاری بلیو پاسپورٹ اب صرف مدت اسمبلی رکنیت تک وفاقی قوانین کے تحت کارآمد ہوگا جبکہ […]



