Posla News

ویزٹ فیکٹری کا جناب رئیس عباس صاحب کا رخسار احمد قریشی گوجرانولہ کی اللہ تعالیٰ ان کے قدم مبارک ہو ھمارے لئے دعا گو آ پ کا بھائی رخسار احمد قریشی گوجرانولہ

DATE . 14 / Aug/2026

ویزٹ فیکٹری کا جناب رئیس عباس صاحب کا رخسار احمد قریشی گوجرانولہ کی اللہ تعالیٰ ان کے قدم مبارک ہو ھمارے لئے دعا گو آ پ کا بھائی رخسار احمد قریشی گوجرانولہ Read More »

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهکُن محبت ہے اُسکیاور فیکون یقین کا فلسفہمحبت کرنے والوں کو وہ محبوب رکھتا ہے اور یقین کرنے والے کو وہ کبھی مقدر سے ہارنے نہیں دیتاالله کریم ہم سب کى زندگى کو غموں سے بچاکر خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون بنا دے۔ الله کریم ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما.آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE . 14 / Aug/2026

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهکُن محبت ہے اُسکیاور فیکون یقین کا فلسفہمحبت کرنے والوں کو وہ محبوب رکھتا ہے اور یقین کرنے والے کو وہ کبھی مقدر سے ہارنے نہیں دیتاالله کریم ہم سب کى زندگى کو غموں سے بچاکر خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون بنا دے۔ الله کریم ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما.آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی Read More »

📢 ملازمت کی ضرورت

ایک ہاشمی نوجوان کو ملتان میں کالج میں پروفیسر/لیکچرر کی جاب کی ضرورت ہے۔ 🎓 تعلیم: ایم ایس سی اکنامکس👨‍🏫 تجربہ: 2 سال تدریس کا تجربہ، کالج میں اکنامکس پڑھاتے رہے ہیں۔ اگر کسی دوست، عزیز یا جاننے والے کے علم میں ملتان میں کالج میں اکنامکس کی تدریس کے حوالے سے کوئی موقع ہو

📢 ملازمت کی ضرورت Read More »

روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریسٹورینٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکے سے 3 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک ریسٹورینٹ میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریسٹورینٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک Read More »

چین اور امریکہ کا تجارتی مشاورتی میکانزم کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ () چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے چینی سربراہ اور نائب وزیرِ اعظم حہ لی فینگ نے مذاکرات کے امریکی سربراہ، امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور امریکی تجارتی نمائندے جیمسن گرئیر کے ساتھ ورچوئل تبادلۂ خیال کیا۔جمعہ کے روز فریقین نے بیجنگ میں چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات

چین اور امریکہ کا تجارتی مشاورتی میکانزم کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کا اعلان Read More »

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے.‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی

آمیـــــــــن DATE . 27/ July/2026

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے.‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی Read More »

Scroll to Top