Showbiz

عامر خان نے ثروت گیلانی سے معین اختر کے پروگرام ‘لوز ٹاک’ کی اقساط مانگ لیں

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار عامر خان نے ان سے لیجنڈ معین اختر کے شو لوز ٹاک کی اقساط مانگی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ثروت گیلانی نے بتایا کہ جب ویب سیریز چڑیلز بیرونِ ملک ریلیز ہوئی تو میرا متعدد بھارتی شخصیات سے رابطہ ہوا، اسی دوران عامر خان سے […]

عامر خان نے ثروت گیلانی سے معین اختر کے پروگرام ‘لوز ٹاک’ کی اقساط مانگ لیں Read More »

میرا پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملازمہ نے بیان بدل لیا

معروف پاکستانی اداکارہ میرا کی اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے لڑرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا

میرا پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملازمہ نے بیان بدل لیا Read More »

برطانوی شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت 6 سال بعد امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ

لندن: 6سال باپ اور بھائی سے دور رہ کر اوربیوی کےساتھ امریکا کے مزے کر کے دیکھ لیے ، برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے بالآخر فیملی سمیت اس ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 41  برس کے شہزادہ ہیری نے اتوار کو بادشاہ چارلس کو وطن واپسی کے

برطانوی شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت 6 سال بعد امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ Read More »

راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید

عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار  راحت فتح علی خان نے لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے تین دہائیاں گزر چکی ہیں تاہم ان کی

راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید Read More »

عالمی جنگوں کے باعث تیمور اور جے خوفزدہ ہیں: سیف علی خان کا انکشاف

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں جاری جنگوں اور کشیدہ صورتحال کے باعث ان کے بیٹے تیمور علی خان اور جے خوفزدہ رہتے ہیں۔ 56 سالہ سیف علی خان نے اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کے ساتھ اپنے دونوں بیٹوں تیمور اور جے کے حوالے سے بات

عالمی جنگوں کے باعث تیمور اور جے خوفزدہ ہیں: سیف علی خان کا انکشاف Read More »

نور بخاری نے عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر لب کشائی کی ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران نور بخاری نے کہا ‘ہم نے سوچا نہیں تھا کہ دوبارہ شادی کریں گے لیکن یہ سب اللہ کی مرضی ہوتی ہے، جب میں نے

نور بخاری نے عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر خاموشی توڑ دی Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، اداکارہ نے ردعمل دیدیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں عائزہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند نمایاں تبدیلیاں کیں، اس کے علاوہ ان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کے علاوہ دانش کے ہمراہ تصاویر بھی ہٹادی گئیں جس پر مداح خاصے حیران ہوئے۔

عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، اداکارہ نے ردعمل دیدیا Read More »

چینی فلموں کی بیرون ملک نمائش اور پروموشن کی سرگرمی “سلک روڈ لائٹ اینڈ شیڈو ” کا کرغزستان کے شہر بشکیک میں آغاز

بیجنگ () چینی فلموں کی بیرون ملک نمائش اور پروموشن کی سرگرمی “سلک روڈ لائٹ اینڈ شیڈو ” کا باضابطہ آغاز کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہوا۔ کرغزستان میں چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر لی ہوا، کرغزستان کی وزارت ثقافت، اطلاعات ،نوجوانوں کی پالیسی کے محکمہ فلم کے ڈائریکٹر تالانت بیک تولوبیکوف، اور چین اور کرغزستان کے

چینی فلموں کی بیرون ملک نمائش اور پروموشن کی سرگرمی “سلک روڈ لائٹ اینڈ شیڈو ” کا کرغزستان کے شہر بشکیک میں آغاز Read More »

Scroll to Top