دوران پرواز 178 مسافروں کے سامنے شادی کرنے والا جوڑا
اپنے گھروں سے بھاگنے والے جوڑے نے کبھی یہ سوچا نہیں تھا مگر پرواز میں سوار عملے نے ان کی طیارے میں شادی کرا دی۔ جی ہاں واقعی یہ دلچسپ واقعہ امریکا میں سامنے آیا۔ سارہ مونتالو اور ان کے بوائے فرینڈ بھاگ کر لاس ویگاس جا رہے تھے تاکہ وہاں شادی کرسکیں۔ ساؤتھ ائیرلائنز […]
دوران پرواز 178 مسافروں کے سامنے شادی کرنے والا جوڑا Read More »
