Poslanews News

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

حوثیوں کی جانب سے سعودی آرامکو کے ہیڈکوارٹر پر حملے اور ایران کی جانب سے  مال بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنانے اور تیل کی قیمتیں بلند رکھنے کے لیے نئی حکمت عملی اپنانے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری Read More »

کراچی: کینیڈا سے پاکستان منتقل ہونیوالے معمر میاں بیوی ناگن چورنگی کے قریب گھر میں مبینہ طور پر قتل

کراچی: کینیڈا سے پاکستان منتقل ہونے والے معمر میاں بیوی کو نارتھ کراچی ناگن چورنگی کے قریب گھر میں مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔  نارتھ کراچی ناگن چورنگی کے قریب گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں ملیں ، دونوں ایک ماہ قبل کینیڈا سے اپنا گھر فروخت کرنے یہاں آئے تھے اور تزئین

کراچی: کینیڈا سے پاکستان منتقل ہونیوالے معمر میاں بیوی ناگن چورنگی کے قریب گھر میں مبینہ طور پر قتل Read More »

جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام، روبوٹ گرفتار

جرمن پولیس نے 16 سال کی لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونے اور اس کی طرف جنسی اشارے کرنے کے الزام میں ایک روبوٹ کو تحویل میں لے لیا۔ تفتیش کاروں کے مطابق پتا لگایا جارہا ہے کہ روبوٹ نے از خود یہ فیصلہ کیا یا اسے کنٹرول کرنے والوں نے جان بوجھ کر ایسی

جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام، روبوٹ گرفتار Read More »

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد

کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے بھائی آزاد جکھرانی کے بنگلے پر چھاپے کے دوران ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق چھاپہ ایک گرفتار ملزم کی نشان دہی پر مارا گیا جس کے قبضے سے کوکین اور آئس برآمد ہوئی تھی۔  پولیس کا کہنا ہے

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد Read More »

آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا اقتصادی تعاون موجود ہے، صدر آذربائیجان

با کو ()آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔جمعرات کے روزصدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا سیاسی اعتماد اور باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی تعاون موجود ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری بھی تیزی سے

آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا اقتصادی تعاون موجود ہے، صدر آذربائیجان Read More »

چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید بلند سطح پر ہے ، چینی وزیر خا رجہ

با کو () چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔جمعرات کے روزوانگ ای نے کہا کہ رواں سال مئی اور اگست میں صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی نتیجہ خیز ملاقاتوں نے نئے دور

چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید بلند سطح پر ہے ، چینی وزیر خا رجہ Read More »

140ویں کینٹن فیئر کا گوانگ چو میں آغاز، 4 نومبر تک جاری رہے گا

بیجنگ ()140ویں کینٹن فیئر کا چین کے شہر گوانگ چو میں آغاز ہوگیا ہے۔ کینٹن فیئر 15 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر کے نمائشی رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور تین مرحلوں میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس فیئر کی سرگرمیاں 4 نومبر تک جاری رہیں گی۔رواں سال کینٹن فیئر میں 32 ہزار سے

140ویں کینٹن فیئر کا گوانگ چو میں آغاز، 4 نومبر تک جاری رہے گا Read More »

چین کی بیرونی تجارت میں رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران 18.8 فیصد اضافہ

اشیاء کی درآمدات و برآمدات کا مجموعی حجم 39.94 ٹریلین یوآن رہا بیجنگ ()چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی اشیاء کی درآمدات و برآمدات کا مجموعی حجم 39.94 ٹریلین یوآن رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت

چین کی بیرونی تجارت میں رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران 18.8 فیصد اضافہ Read More »

Scroll to Top