‘ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے’، بھارتی اداکارہ ملیکہ شراوت کا دعویٰ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت ان دنوں ریئلٹی شو ’دی ٹریٹرز سیزن 2‘ میں اپنی موجودگی کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ شو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں […]
‘ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے’، بھارتی اداکارہ ملیکہ شراوت کا دعویٰ Read More »


